Play_Boy007 34 #1 Posted August 15, 2011 السلام علیکم دوستو امریکہ میںسائنسدانوں کی ایک ٹیم نےایک ایسا روبوٹک ہا تھ تیا ر کرلیا ہے۔ جو بینائی سے محروم افراد کی دیکھنے میں مدد کرے گا ۔ ہیلپنگ ہینڈ نامی یہ ہاتھ ایک دستانے کی شکل کا ہے،جسے نا بینا افراد اپنے ہاتھ میں پہن کر رہنما ئی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ہاتھ میں جد ید ٹیکنالوجی کا استعما ل کیا گیا ہے جو چیزوں کو چھو کر ان کو پہنچانے اور پھر بو ل کر ا س کا اظہا ر کر نے کی بھی بھر پورصلاحیت رکھتا ہے 0 Share this post Link to post