Play_Boy007 34 #1 Posted August 15, 2011 کریلوں کا پانی پینے سے پیٹ کے درد میں آرام آجاتا ہے کچی گاجریں کھانے سے بینائی تیز ہوتی ہے پانی میں لیموں نچوڑ کر نہانے سے جلد نرم ہو جاتی ہے ہچکی آ رہی ہو تو لونگ کھالیں ‘ بند ہو جائے گی آلو کے قتلے بند آنکھوں پر رکھنے سے آنکھوں کی سوجن دور ہو جاتی ہے 0 Share this post Link to post