زمیں کے آگے ستاروں کا جہاں اور ہے - Worlds General Knowledge - URDU FUN CLUB Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

Posted

السلام علیکم دوستو

کرنے کو انسان کیا نہیں کرسکتا؟ ظاہر ہے کہ اشرف المحلوقات جو ہے

حال ہی میںبرطانوی خلاء بازوں کا کہنا

ہے کہ انہوں نے اب تک دکھائی

دیے جانا والا سب سے بڑا

ستارہ دیکھا ہے۔‎

‎انکا کہنا ہے یہ ستارہ سورج

سے ڈھائی سو گنا بڑا ہے۔

ریسرچرزکا خیال ہے کہ اسطرح

کا ستارہ ٹوٹنے سے پہلے کئی

لاکھ سال تک چمک سکتا ہے۔‎

‎خلاء بازوں نے یہ ستارہ ایک

بہت بڑی دوربین سے چلی میں

دیکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ

اتنے بڑے ستارے کو دیکھ کر وہ

تعجب میں ہیں۔

برطانوی خلاء بازوں نے اس

ستارے کی دریافت کی ہے اور ان

کا کہنا ہے کہ اس ستارے کی

چمک اتنی تیز ہے کہ اس کا

اندازہ بھی نہيں لگایا

جاسکتا ہے۔‎

‎خلاء بازوں کا کہنا ہے کہ یہ

ستارہ ستاروں کے ایک جھنڈ سے

بنا ہے اور ان میں سے ایک

ستارہ R136al اب تک دریافت

کیے جانے والے کسی بھی ستارے

سے بڑا ہے اور اس کی چمک سورج

کی چمک سے کئی لاکھ گنا زیادہ

ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس بات کی

امید کم ہے کہ اس ستارے کے

ارد گرد کوئی سیارہ ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ سیارے کو

بننے میں زیادہ وقت لگتا ہے

اور تب تک یہ ستارہ ختم ہو

جائے گا۔‎

‎خلاء بازوں کا کہنا ہے کہ اس

ستارے کی کم وقت کی زندگی ایک

بڑھے دھماکے کے ساتھ ختم

ہوجائی گي اور تبھی یہ ستارہ

چھوٹے چھوٹے ستاروں میں

تبدیل ہوجائے گا۔‎

شائد یہی وجہ ہے کہ علامہ اقبال نے بھی ستاروں پہ کمند ڈالنے والے جوانوں سے اپنی محبت کا اظہار کیاہے

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB