Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Play_Boy007

سبز چاۓ اور کافی دماغ کے کینسر میں مفید ہے

Recommended Posts

السلام علیکم دوستو

تجربات

نے

ثابت

کیا

ہے

کہ

خشک

گرم

مزاج کی حامل سبز چائے اور

کافی میں پائے جانے والے

مخصوص اجزاء سے کینسر

کے ٹیومر کی نشونماء کو

روکنا ممکن ہوگیا ہے ،

اسی سلسلے میں جنوبی

کوریا انسٹی ٹیوٹ آف

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

میں ہونے والے تجربات

میں جانوروں کے دماغ میں

سرطانی ٹیومرز کو روکنے

کا مظاہرہ کیا گیا ، سبز

چائے اور کافی میں

انوسٹیول ٹرائی

فاسفیٹ ) آئی پی 3 آر (

نامی اجزاء پائے جاتے ہیں

جو سرطان کی نشونماء

روکنے میں اہم کردار ادا

کرتے ہیں ۔ یہ بلا شبہ

کینسر کے علاج میں ایک

واضح کامیابی ہے ۔

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status