Copy and Paste Replys - News & ­Announcements - URDU FUN CLUB Disable Screen Capture Jump to content
فروری 15 سے پہلے خریدی گئی پردیس 59 کی قسط رمضان سے پہلے پوسٹ ہو جائے گی ۔ 15 فروری کے بعد کی خریداری رمضان کے بعد ہی پوسٹ ہو گی۔ ×
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

Posted (edited)

کاپی پیسٹ کوممنٹس

اردو فن کلب کے پیارے دوستوں آپ کی خِدمَت میں سلام عرض ہے...

ایسا دیکھا گیا ہے کے کچھ ممبرز کاپی پیسٹ کوممنٹس دیں رہے ہیں.. مطلب کے ایک جیسے کوممنٹس ایک ہی کوممنٹس کو کاپی کر کے مختلف تھریڈ میں پوسٹ کر رہے ہیں... یہ ممبرز اپنی پوسٹ کی تعداد بڑھانے کے لئے یہ طریقہ استعمال کر رہے ہیں جو کے سراسر غلط طریقہ ہے... ایسے کوممنٹس سے تھریڈ پوسٹ کرنے والے کو دکھ ہوتا ہے جب وہ اپنے تھریڈ پر کاپی پیسٹ کوممنٹس دیکھتا ہے... اسلئے جیسا تھریڈ ہے اس کے حساب سے اس کو کوممنٹس دیں.. کوپی پیسٹ نہ کریں...

آج کے بعد کوئی بھی ممبر ایسے کوممنٹس نہیں دے گا اگر کسی نے ایسے کوممنٹس دیے تو اس کی پوسٹ کو تو ڈیلیٹ کیا جاۓ گا ساتھ ہی اس ممبر کے خلاف سخت ایکشن بھی لیا جائے گا.. یہ اب سے فورم رولز کا حصّہ ہے اسلئے اس پر عمل کرنا سب کا فرض ہے..

شکریہ..

آپ سب کا دوست

خرّم علی خان

Edited by Play_Boy007

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Posted (edited)

agree ho ya na ho lekin choon ke forum rules ka hissa hay is liye man na to parday ga!

aur agar aisa hay ke koi bhi member copy paste comments kar raha hay to us ko copy

paste kartay howay aik cheez ka dhiyan rakhna chahiye aur woh hay "EDITING" to phir

koi mushkil paish nahi aye gi. baqi sab log samjhdaar hayn main kya keh sakta hoon?

(waisay meray yeh comments copy paste nahi hay lekin deegar user is ko copy kar ke editing ke saath paste kar saktay hayn) hehehehehe (kidding)

Edited by lund4phuddies
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB