سال کے مہینوں کی معلومات - Worlds General Knowledge - URDU FUN CLUB Disable Screen Capture Jump to content
فروری 15 سے پہلے خریدی گئی پردیس 59 کی قسط رمضان سے پہلے پوسٹ ہو جائے گی ۔ 15 فروری کے بعد کی خریداری رمضان کے بعد ہی پوسٹ ہو گی۔ ×
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

Posted

اسلامک سال کے مہینوں کا نام

1. Muharram

2. Safar

3. Rabiul Awwal

4. Rabius sani

5. Jamadiul Awwal

6. Jamadiul Sani

7. Rajab

8. Shaban

9. Ramazan

10. Shawwal

11. Zi Qadah

12. Zil Hajj

1. محرم

2. صفر

3. ربیع الاول

4. ربیع الثانی

5. جمادی الاول

6. جمادی الثانی

7. رجب

8. شعبان

9. رمضان

10. شوال

11. زیقعدہ

12. زی الحج

عیسوی سال کے مہینوں کے نام

01. January

02. February

03. March

04. April

05. May

06. June

07. July

08. August

09. September

10. October

11. November

12. December

1. جنوری

2. فروری

3. مارچ

4. اپریل

5. مئی

6. جون

7. جولائی

8. اگست

9. ستمبر

10. اکتوبر

11. نومبر

12. دسمبر

ہربوی سال کے مہینوں کے نام

01. Shebat

02. Adar

03. Nisan

04. Lyar

05. Sivan

06. Tammuz

07. Ab

08. Elul

09. Tishri

10. Hestivan

11. Kislev

12. Tibet

01. شیبت

02. ادار

03. نسان

04. لیار

05. سیوان

06. تمزّ

07. اب

08. الیول

09. تشری

10. ہیسٹیون

11. کسلیو

12. تبت

ہندی سال کے مہینوں کے نام

01. Magha

02. Phalguna

03. Caitra

04. Vaisakha

05. Jyaistha

06. Asadha

07. Sravana

08. Bhadrapada

09. Asvina

10. Katrika

11. Margasivsa

12. Pansa

01. ماگھا

02. پھلگونا

03. کیٹرا

04. بیساکھا

05. جیستھا

06. اژدھا

07. سراوانا

08. بھدرپدا

09. اسوینا

10. کاتریکا

11. مرگاسویسا

12. پانسا

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB