Play_Boy007 34 #1 Posted August 15, 2011 تائیوان کے جنوب مغربی میں2009میں ورلڈ گیمزکے لیے دنیا کا پہلا ایسا اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے جو مکمل طور پر شمسی توانائی پر چلتا ہے۔Toyo Itoنامی تعمیراتی ڈیزائن کمپنی کے تیار کردہ اس اسٹیڈیم میں 55ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہیں۔19ہیکڑ وسیع رقبے پر محیط اس اسٹیڈیم کا مکمل ڈھانچہ فولاد سے بنایا گیا ہے جس کی شمسی چھت14ہزار 155اسکوائر میٹر ہے اور اس پر8ہزار844شمسی پینل نصب کیے گئے ہیں۔سورج سے حاصل کی گئی شمسی طاقت کی مدد سے اسٹیڈیم کے3ہزار300بلبوں کو روشن اور دو بڑی دیو ہیکل ٹی وی اسکرینزکے لیے توانائی کا حصول ممکن بنایا جاتا ہے۔یہ اسٹیڈیم سال بھر میں شمسی توانائی کے ذریعے1اعشاریہ14گیگا واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کرے گا جس کے ذریعے سالانہ کاربن کے اخراج میں602ٹن کمی واقع ہوگی۔ 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #3 Posted August 15, 2011 Thanks For Sharing GGG... 0 Share this post Link to post