Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

کولیسٹرول کے مسلے کا حل سلاد سے ممکن ہے


Recommended Posts

السلام علیکم دوستو

کیا آپ جانتے ہیں کہ ﮨﺮﯼ

ﺑﮭﺮﯼ

ﺍﻭﺭ

ﺗﺎﺯﮦ

ﺳﺒﺰﯾﻮﮞ

ﮐﺎ

ﺳﻼﺩ

ﮨﺮ

ﺷﺨﺺ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﭘﺴﻨﺪ

ﮐﺮﺗﺎ ہے اور اس کے فوائد بے شمار ہیں؟ ﺑﮩﺘﺮ ﺯﺍﺋﻘﮯﮐﮯﺳﺎﺗﮫ

ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻼﺩ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ﮐﺎ

ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ

ﺳﮯﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺳﻼﺩ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯾﺎﮞ

ﻧﻈﺎﻡ ﮨﺎﺿﻤﮧ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ

ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ

ﭘﺮﻭﭨﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﻮ

ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺳﮯﭘﺎﮎ

ﺳﻼﺩ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﮨﺸﺎﺵ ﺑﺸﺎﺵ ﺍﻭﺭ

ﮨﻠﮑﺎ ﭘﮭﻠﮑﺎ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺍﺱ

ﺳﮯﮐﻮﻟﯿﺴﭩﺮﻭﻝ ﻗﺎﺑﻮﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔

ﺟﺒﮑﮧ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻓﺎﺋﺒﺮ،ﺁﺋﺮﻥ ﺍﻭﺭ

ﮐﯿﻠﺸﯿﻢ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺧﺎﺻﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ

ﺑﮭﯽ ﺳﻼﺩ ﺳﮯﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ

ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺗﺎﺯﮦ ﺳﺒﺰﯾﻮﮞ

ﺳﮯﺑﻨﯽ ﺳﻼﺩ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯﺩﻝ

ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ

ﮐﮯﺧﻄﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ

ﻣﺪﺩ ﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﺎ ہے.

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB