Play_Boy007 Posted August 15, 2011 #1 Posted August 15, 2011 کرائسٹ چارچ : نیوزی لینڈ میں ایک سگریٹ ساز کمپنی نے 2 ہزار ڈالر میں روحیں خریدیں۔ کرائسٹ چارچ میں روحوں کی انٹرنیٹ پر آن لائن نیلامی کے سلسلے میں 2 لاکھ افراد نے ویب سائٹ کا وزٹ کیا۔ روحیں نیلام کرنے والی خاتون ایف ووڈبری کاکہناہے کہ انھوں نے اپنے گھر پرایک عمل کے ذریعے ان روحوں کو قابو میں کیا تھا۔ ان کاکہناہےکہ انہوں نے روحوں کو قابو کرنے کے بعد مقدس پانی میں محفوظ کرلیا ہے۔ ان کے مطابق ایک روح نوجوان لڑکی کی ہے اور ایک روح بوڑھے شخص کی ہے۔ آن لائن نیلامی میں الیکٹرانک سگریٹ بنانے والی کمپنی نے 2 ہزار ڈالرز میں ان روحوں کو خریدلیاہے۔ کمپنی کا کہناہےکہ وہ اثاثے کو بہترطریقے سے استعمال کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔
Faisalabaden Posted August 15, 2011 #2 Posted August 15, 2011 ha ha ha ha ha ha ha ha what a funny joke
(._.)Milestone(._.) Posted August 15, 2011 #4 Posted August 15, 2011 Ha ha ha ha ha ..... Khurram jani Very Nice Thread ...
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now