Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB
  • 0

Pardes


Khawar

Question

Recommended Posts

  • 0
  • Administrators

محترم ! آپ کی سابقہ اقساط کی خریداری کا کوئی ریکارڈ فورم پر موجود نہیں ہے۔ فورم رولز کے مطابق آپ کو ڈائریکٹ اپڈیٹ نہیں مل سکتی۔ کسی بھی سیئریل کی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیئے اس سیئریل  کی گزشتہ تمام اقساط کا آپ کے اکاؤنٹ میں شو ہونا ضروری ہے ۔ آپ کو مستقل ممبر ہونا پڑے گا۔ورنہ آپ کی پے منٹ آپ کو واپس سینڈ کر دی جائے گی۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 0
  • Administrators

پردیس ایک طویل ناول ہے۔ اگر آپ نے اسے فری سیکشن میں پڑھا ہے تو آپ کو قسط نمبر 14 خریدنی چاہیئے۔ کیونکہ فری سیکشن میں قسط نمبر 1 سے قسط نمبر 13 تک کی کہانی موجود ہے۔ مجھے رپلائی کریں کیا آپ کی ادا کی گئی پے منٹ سے قسط نمبر 14 اپروول کر دوں ؟؟؟ تاکہ آپ کہانی ایک ترتیب سے جاری رکھ سکیں۔

Link to comment
  • 0
  • Administrators

ممبرشپ فری ہے اس کی کوئی قیمت نہیں۔ آپ فری ممبرشپ حاصل کر کے کسی بھی ناول کو خرید سکتے ہیں ۔ اگر کوئی سیئریل ناول خریدنا چاہیں تو اس کو ستارٹ سے جوائن کرنا ہو گا۔ایک نئی کہانی ستارٹ ہوئی ہے کوئین کے نام سے جس کی ابھی 2 اقساط پوسٹ ہوئی ہیں۔ آپ اسے جوائن کریں۔ اگر آپ کو لگے کہ مزید بھی آپ کو جوائن کرنا چاہیئں تو ضرور کریں ورنہ کوئن سیئرل کو انجوائے کریں۔آپ کو یہ سلسلہ بھی بہت پسند آئے گا۔پہلی قسط 350 صفحات کی ہے اور بالکل فری ہے اور دوسری قسط 2 ڈالر کی ہے۔ دوسری قسط خریدنے پر پہلی آپ کے اکاؤنٹ میں فری شامل ہو جائے گی۔

https://urdufunclub.info/store/category/31-queen-serial-novel-vip-edition/

 

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB