Play_Boy007 Posted August 14, 2011 #1 Posted August 14, 2011 سائنسدانوں کے مطابق مکمل چاند گرہن گیارہ سالوں بعد ہورہا ہے ۔یہ صدی کا سب سے طویل دورانیے کا مکمل چاند گرہن ہے۔ گہن کے دوران چاند کا رنگ تانبے کی طرح سرخ مائل ہوجائے گا اور یہ زمین سے ایک سرخ بال کی طرح دکھائی دے گا۔ یہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن ہے جبکہ اگلا چاند گرہن اسی سال 10 دسمبر کو ہو گاتاہم وہ جزوی چاند گرہن ہوگا۔مکمل چاند گرہن27جولائی 2018ء میں ہونے کے امکانات ہیں۔ چاند گرہن پاکستان سمیت مشرقی افریقہ کے آدھے حصے، مشرق وسطیٰ، خلیجی ممالک ، وسط ایشیاء ، جنوبی ایشیاء اور مغربی آسٹریلیا میں بھی دیکھا جاسکے گا ۔ گرہن کا دورانیہ 50 منٹ ہے۔پاکستان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 25 منٹ سے صبح 4 بجے تک ہوگا جو پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز رات 10 بجکر 25 منٹ پر ہوگا جبکہ 11 بجکر 23 منٹ سے جزوی چاند گرہن شروع ہوگا اور رات 12 بجکر 22 منٹ سے مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگا۔ اس طرح رات ایک بجکر 13 منٹ پر یہ اپنے عروج پر ہوگا جبکہ 2 بجکر 3 منٹ پر چاند گرہن ختم ہونا شروع ہوجائے گا۔رات 3 بجکر 2 منٹ پر چاند گرہن میں جزوی طور پر کمی آجائے گی اور صبح تقریباً 4 بجے چاند گرہن مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔ سائنس دانوں کے مطابق رواں صدی میں کل 85چاند گرہن ہوں گے ۔ ان میں سے دو مکمل اور طویل ترین دورانئے کے چاند گرہن ہوں گے جن میں سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو پہلا جبکہ 27جولائی 2018ء کو دوسرا مکمل چاند گرہن ہوگا۔ آج ہونے والا چاند گرہن دوہزار اٹھارہ کو ہونے والے چاند گرہن سے تین منت چھوٹا ہوگا۔
(._.)Milestone(._.) Posted August 14, 2011 #2 Posted August 14, 2011 Thanks For Sharing Dear Very Informative Thread Jani Keeepp it Upp
Horny Jasmin Posted August 14, 2011 #3 Posted August 14, 2011 so informative thnx for shirng keep it up
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now