Administrators Administrator Posted January 7, 2021 Administrators #1 Posted January 7, 2021 ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ جیسا کہ تمام ممبران جانتے ہوں گے کہ اردو فن کلب یو کے(یورپ) بیسڈ اردو فورم ہے ۔اور یو کے(یورپ) سے آپریٹ ہوتا ہے۔ اردو فن کلب پر ادائیگی کے لیئے پے پال ، کریڈٹ کارڈز اور بنک کارڈز سے پے منٹ کرنے کی سہولت دستیاب ہے جس کی انفارمیشن یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ لیونکہ یہ ایک اردو فورم ہے ۔جس وجہ سے اردو فن کلب کے 60 پرسینٹ سے زیادہ ممبران پاکستان سے ہیں۔ اور موسٹلی ممبران بینک اکاؤنٹ اور کریڈٹ کارڈز / اے ٹی ایم کارڈ جیسی سہولت نہیں رکھتے ۔ پے پال پاکستان میں کام ہی نہیں کرتا۔ جس سے اکثر ممبران کو پے منٹ ادائیگی میں دشواری ہوتی ہے ۔ ماضی میں ہم کچھ فورم کے ممبران کی سپورٹ سے ان ممبران کا جاز کیش اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ استعمال کرتے رہے ہیں۔ مگر اب ہمیں وہ ممبران بھی دستیاب نہیں ہیں ۔ اسی لیئے اردو فن کلب نے اپنے پاکستان کے ممبران کے لیئے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں رہنے والے ایسے تمام ممبران جو جاز کیش ایزی پیسہ اور دیگر لوکل ذریعہ سے پے منٹ ٹرانسفر کرنا چاہیں گے۔ وہ ہمارے پاکستان کے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ سے اپنے اکاؤنٹ میں فنڈ ٹرانسفر کروا سکیں گے۔جس کا طریقہ کار نہایت ہی آسان ہو گا۔ طریقہ کار فورم ممبر ایڈمن سے اپنا اکاؤنٹ بیلنس ریجارج کرنے کے لیئے اس لنک پر رابطہ کرے گا۔ اور لوکل ٹرانزیکشن کے لیئے جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ طلب کرے گا۔ فورم ایڈمن اس ممبر کو موجودہ ایکٹو ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کا جاز کیش ۔ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر سینڈ کرے گا ۔ جس پر فورم ممبر موجودہ ڈالر کی قیمت ۔/ فی ڈالر پاکستانی روپے کے حساب سے رقم سینڈ کر کے ایڈمن کو سکرین شارٹ مہیا کرے گا۔ وہ سکرین شارٹ فورم ایڈمن کی طرف سے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کو بھیجا جائے گا ۔ ٹرانزیکشن کی تصدیق ہوتے ہی فورم سسٹم ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کے اکاؤنٹ بیلنس سے اس ممبر کے اکاؤنٹ میں مطلوبہ فنڈ ٹرانسفر کر دے گا۔ اور مطلوبہ فنڈ کی رقم کچھ ہی گھنٹوں میں ممبر کے اکاؤنٹ بیلنس میں ایڈ ہو جائے گی۔ نوٹ ! یہ تھرڈ پارٹی آپشن ہے۔اور فورم کے ان ممبران کے لیئے ہے جو کہ کریڈٹ ، ڈیبٹ ، اے ٹی ایم کارڈز اور بنک ، پے پال اکاؤنٹ نہیں رکھتے۔ فوری ٹرانزیکشن کے لیئے اپنے بنک کارڈ اور اکاؤنٹ سے ہی پے منٹ کریں۔ ری سیلر ایجنٹ بننے کا طریقہ جو ممبران اردو فن کلب کے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ بننا چاہتے ہیں ۔ ان کو صرف یہ 2 کام کرنا ہوں گے ۔ ان کو ممبر کی طرف سے رقم موصول ہونے کی ٹرانزیکشن کی تصدیق ایڈمن کو وٹس اپ پر کرنا ہو گی۔اور ان کو اپنا اکاؤنٹ بیلنس ریچارج رکھنا ہو گا تاکہ آٹو میٹک فورم سسٹم ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کے اکاؤنٹ سے فورم ممبر کے اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشن مکمل کر سکے ۔ ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کے اکاؤنٹ میں ہر وقت کم از کم 50 ڈالر موجود ہونا ضروری ہیں۔ جو کہ پاکستانی تقریبا 8000 سے 9000 روپے روپے بنتے ہیں۔پاکستان میں ایسے ممبرز جو اردو فن کلب کے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ بننا چاہتے ہیں وہ اس لنک پر مجھ سے رابطہ کر کے مزید تفصیل حاصل کر سکتے ہیں۔ ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کو ہر ٹرانزیکشن پر 5 سے 10 پرسنٹ تک کا کمیشن ملےگا۔ ہمیں صرف دو ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ درکار ہیں ۔ جو ممبرز ارننگ کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ پریمیم ممبرز کو ترجیح دی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now