Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

مصنوعی دل


Recommended Posts

چين ميں دل کے مريضوں کےلئے مقامي طور پر تيار کردہ مصنوعي دل آئندہ برس مارکيٹ ميں فروخت کےلئے پيش کرديا جائے گا? چيني ذرائع ابلاغ کے مطابق يہ دل ايک بلڈ پمپ اور بيٹري پر مشتمل ہوگا اور اس مصنوعي دل کي قيمت 87 ہزار ڈالر مقرر کي گئي ہے? اس دل کو تيار کرنے والي ميڈيکل ليبارٹري کے ڈائريکٹر تيا گانگ نے ميڈيا کو بتايا کہ ا س دل کي تياري ايک کروڑ 29 لاکھ امريکي ڈالر کي لاگت آئي ہے اور اس کے لگانے سے عارضہ قلب ميں مبتلا افراد مزيد 7 سے 8 سال تک صحت مند زندگي گزار سکيں گے

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...