Play_Boy007 Posted August 13, 2011 #1 Posted August 13, 2011 السلام علیکم دوستو جدیدٹیکنالوجی کےاس دورمیںجہاںانسان چاند کے بعد خلاں کو تسخیر کرکے دوسری دنیا تک رسائی کی باتیں کررہا ہے وہاں ماہرین کے اس انکشاف نے، کہ انسانی دماغ سکڑرہا ہے سائنسدانوں کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔ اس بات کا انکشاف فرانس سے ملنے والی 28ہزار سال پرانی ایک انسانی کھوپڑی کے 3 D امیج سے لگایا گیا جس کا حجم موجودہ دور کے انسانی دماغ سے 20فیصد بڑاہے۔ ڈسکور میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ماہرین ِ علم البشریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ20ہزار سال کے دوران انسانی دماغ کے حجم میں 15ہزار کیوبک سینٹی میٹرسے ایک ہزار350سینٹی میٹر تک کمی واقع ہوئی ہے۔ اس رپورٹ کی مصنف کیتھلین کا کہنا ہے کہ انسانی دماغ کے سائز میں کمی دنیا کے ہر حصے کے باشندوں اور دونوں جنسوں میں یکساں ہے۔ وسکانسن یونیورسٹی میں علم البشریات کے ایک ماہر ڈاکٹرجان ہاکس کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ انسانی دماغ سکڑرہا ہے تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہماری ذہانت میں بھی کمی واقع ہورہی ہے۔ ماقبل از تاریخ کے بعض ماہرین اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ ہمارے دماغ کا حجم کم ہوا ہولیکن اس کی فعالیت میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک دوسرے نظریہ میں کھانے کے طور طریقوں میں تبدیلی کو دماغ کے سکڑنے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ اس نظریہ کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ چونکہ جانوروں میں کھانے کو چبا کر کھانے کی عادت ہے جو ان کے دماغ کے بڑھنے میں مدد دیتی ہے مگر انسان کے کھانا کھانے کے انداز میں اتنی جدت آگئی ہے کہ اب کھانے کو چبا کر کھانے کی عا د ت مفقود ہوتی جارہی ہے
(._.)Milestone(._.) Posted August 14, 2011 #2 Posted August 14, 2011 OHHH! ... Nice Information Khurram Bhai Keeepp it Uppp
Horny Jasmin Posted August 14, 2011 #3 Posted August 14, 2011 so informative thnx for shirng keep it up
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now