How to Payments ATM VISA / Master Debit Cards - How to Get Cloud Membership - URDU FUN CLUB Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

  • Administrators
Posted

پاکستان کے کسی بھی بنک کے  اے ٹی ایم  ڈیبٹ کارڈ سے پے منٹ کرنے کا طریقہ

اردو فن کلب پر 2 طریقوں سے ادائیگی کی جا سکتی ہے ۔ جن میں ایک طریقہ پے پال کا ہے جو کہ پاکستان میں دستیاب نہیں۔ دوسرا طریقہ کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے کا ہے۔پاکستان میں کیونکہ پے پال اور کریڈٹ کارڈ جیسی سہولیات ممبران کو حاصل نہیں ہوتیں۔ الہذا اردو فن کلب پر پے منٹ کرنے کے لیئے  کسی بھی   بنک کا اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ ہی بیسٹ آپشن ہے۔اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ کو استعمال کر کے آپ اردو فن کلب پر محفوظ طریقہ سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے وقت آپ کےبنک اکاؤنٹ کی نیٹ بنکنگ ایکٹو ہونی چاہیئے تاکہ آپ کا ڈیبٹ کارڈ آن لائن ٹرانزیکشن کا اہل ہو۔ اور آپ کی خریداری مکمل ہو سکے۔

اردو فن کلب پر ایسے تمام کریڈٹ کارڈز ، ڈیبٹ کارڈز ، پری پیڈ کارڈز ، جاز کیش کا ڈیبٹ کارڈز، ایزی پیسہ کا ڈیبٹ کارڈز اور کسی بھی ملک اور کسی بھی بنک کا اے ٹی ایم کارڈز جن پر ویزا اور ماسٹر کارڈ کا لوگو موجود ہو ان سے اردو فن کلب پر پے منٹ کی جا سکتی ہے ۔ آپ کے کارڈز پر انٹرنیٹ بنکنگ اور نیٹ سیشن ایکٹو ہونا چاہیئے ۔

اے ٹی ایم ڈیبٹ  کارڈ فورم پر استعمال کرنے کا طریقہ

اگر کوئی ممبر اے ٹی ایم  ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے کا انتخاب کرتا ہے تو ممبر مندرجہ ذیل طریقہ سے ادائیگی کرے گا

ممبر فورم پر موجود جو ناول خریدنا چاہتا ہے اس کے بٹن پر کلک کرے گا اور اس پراسس کو جاری رکھتے ہوئے چیک آؤٹ کے پیج پر جا کر اپنے اے ٹی ایم ویزا یا ماسٹر ڈیبٹ کارڈ کی انفارمیشن ، کارڈ نمبر ، کارڈ ایکسپائری ڈیٹ اور کارڈ کی بیک سائیڈ پر موجود 3 ڈیجٹ کا کوڈ چیک آؤٹ پیج پر موجود کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ سیکشن میں لکھے گا اور سبمٹ کر دے گا۔انفارمیشن درست ہونے اور اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہونے پر ممبر کا بنک اکاؤنٹ فورم کے بنک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر دے گا۔ اور ممبر کی ٹرانزیکشن مکمل ہو جائے گی۔ اور مطلوبہ ناول آپ کے اکاؤنٹ میں ایڈ کر دیا جائے گا۔

logo-stripe.png

اردو فن کلب پرممبران کی پرائیویسی کو محفوظ رکھنے کے لیئے رقم ٹرانسفر کا عمل مشہور کمپنی اسٹرائپ کنٹرول کرتا ہے۔ اور مکمل سیکیورٹی اور پرائیویسی سے کسٹمر کی رقم ویب سائیٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل کرتا ہے۔ کسٹمر کو اور ویب سائیٹ مالک کو ایک دوسرے کے اکاؤنٹس کی معلومات نہیں دی جاتیں۔ایک ویب جنریٹ اسٹرائپ ٹرانزیکشن آئی ڈی سے رقم کی تصدیق ہوتی ہے جو کہ کسٹمر اور سائیٹ اونر کے پاس ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔اس سے کسٹمر اور سیلر کی پرائیویسی بھی متاثر نہیں ہوتی۔اور پے منٹ ٹرانزیکشن کا عمل بھی مکمل ہو جاتا ہے۔

فورم پر ڈیبٹ کارڈ کی انفارمیشن کیسے ایڈ کی جائے؟

فورم کے چیک آؤٹ پیج پر دوسرے پے منٹ آپشن کے ساتھ ہی یہ کارڈ سیکشن بھی موجود ہے۔ جس میں ممبر اپنے کارڈ کی انفارمیشن  سے  ادائیگی کر سکتا ہے

111.PNG

ڈیبٹ کارڈ پر موجود کارڈ نمبر ، ایکسپائری ڈیٹ اور کوڈ

VISA GOLD.png

credit-green-lines.png

سی وی سی کوڈ کارڈ کی بیک سائیڈ پر موجود ہوتا ہے

scan0003.PNG

 

آپ کے کارڈ پر ماسٹر کارڈ یا ویزا کا لوگو موجود ہونا چاہیئے

master card.pngdownload.png

 

مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیئے فورم ایڈمن سے اس ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

admin@urdufunclub.org

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Replies 37
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

Posted

Sir wo to active hai mai ye janana chahta hu kesy member ship hasil kru.

ap ki tamam novel ki payment dollar mai hai or kesy pta chale ga k kitny dirham chahie member ship k lie

  • Administrators
Posted
8 hours ago, Sheri123 said:

Sir wo to active hai mai ye janana chahta hu kesy member ship hasil kru.

ap ki tamam novel ki payment dollar mai hai or kesy pta chale ga k kitny dirham chahie member ship k lie

کارڈ سیکشن میں کارڈ ڈیٹیل ایڈ کر کے جب آپ پے کریں گے تو آپ کا بنک موجودہ ڈالر ریٹ سے خود درہم چارج کر کے فورم کے اکاؤنٹ میں پے منٹ کر دے گا ۔

  • Administrators
Posted
8 hours ago, Sheri123 said:

Sir mai ne 3 novel pahdne hain ak  lun ki kami sab ne khai or dusra dr sahb ka pardes or hawas

ممبرشپ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ جو ناول چاہیے صرف اسی کی پے منٹ کریں ۔ قیمت ساتھ لکھی ہے

  • 1 month later...
Posted
On 12/15/2020 at 10:58 AM, Administrator said:

کارڈ سیکشن میں کارڈ ڈیٹیل ایڈ کر کے جب آپ پے کریں گے تو آپ کا بنک موجودہ ڈالر ریٹ سے خود درہم چارج کر کے فورم کے اکاؤنٹ میں پے منٹ کر دے گا

جناب اگر کسی کے پاس ڈیبیٹ اؤر جاز کیش آور ایزی پیسہ ڈیبیٹ کارڈ نہ ہو تو کیا جاز کیش اور ایزی پیسہ سے اداہیگی ہو سکے گی کہ نہیں

Posted

Agr kisi member k pas master card debit card hy hi ni wo kia kar sakta hy admin sahb ap apna hmy jazz account hi shear kary or jo b es ka prosjer hy wo khud hi kary or pardes novel ki pdf m muje email kar dy agr aisa mumkin ho sakta hy tu 

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB