Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

اسٹاف ممبرز کی غیر حاضری کی اطلاح


Recommended Posts

اسٹاف ممبرز کی غیر حاضری کی اطلاح

تمام دوستوں کی خِدمَت میں سلام عرض ہے !!!

جیسا کے تھریڈ کے ٹائٹل سے ظاہر ہے کے تھریڈ کس مقصد سے بنایا گیا ہے...

اکثر ایسا ہوتا ہے کے کافی دوست فورم سے اچانک غیر حاضر ہو جاتے ہیں... کچھ دوستوں کو معلوم ہوتا ہے اور کچھ کو نہیں کے ہمارا فلانا دوست آج کل دیکھ نہیں رہا..

اب سے جو بھی اسٹاف کا ممبر اگر اپنے ذاتی کام یا کسی اور وجہ سے فورم میں حاضر نہیں ہوسکتا تو وہ اس تھریڈ میں بتا کر جائے گا.. کے وہ کتنے دنوں میں واپس آ جائے گا... اس طرح سب کو علم بھی ہو جائے گا اور اس اسٹاف ممبر کا سیکشن کوئی دوسرا اسٹاف ممبر دیکھے گا جب تک وہ اسٹاف ممبر فورم میں دوبارہ حاضر نہیں ہو جاتا اس وقت تک..

امید ہے تمام دوست سمجھ گئے ہو گئے...

آپ سب کا دوست

خرّم علی خان

Edited by Play_Boy007
Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Replies 29
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

Wah wah sab ny note ker lia hai na hehehehehehheeeee. magar kahan per ye to bataty jao sab mod hazrat heheheheheeee....

creamy bhai itnay be chain na ho! sab nay jo bhi note kiya hay woh apnay dil pe aur dimagh pe note kiya hay takay un mitt rahay! kaghaz qalam say note kiya howa mitt sakta hay lekin dil-0-dimaagh pay note kiya howa un mitt hota hay yani kay mitt nahi sakta.

Link to comment
Dosto, main kuch dino ke liye niji kaam say italy jaa raha hun is liye ho sakta hai ke wahan say regular online naa aa sakun, abhi mujhe kuch andaza nahee hai ke kitne din lagengay, jaisay hee wapis aaunga isi forum mein sub ko mutla ker dunga :)

Thanks for inform dear sherkhan

hume aap k lout aane ka intezar rahay ga khair se jayen. khair se wapis aaye.. Take Care Cya

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...