Disable Screen Capture Jump to content
ALL ADULT SECTION CLOSED IN MONTH OF RAMZAN ×
URDU FUN CLUB

World records


Recommended Posts

میں آج آپ سب کے لیےمختلف ریکارڈز کی تھریڈ لیکے آی ہوں

سب سے پہلے یہ دنیا کے سب سے لمبے قد کے آدمی ہیں انکا قدآٹھ فٹ ایک انچ ہے

Guinness_World_Records_Wo_001.jpg

اسکے بعد ہمارے پاس یہ چین سے جناب ہیں جنہوں نے اپنے کان سے اس گاڑی کو سب سے لمبے فاصلے تک کھینچا ہے

image.jpg

اور یہ ہمارے پاس ہیں ایک انکل اور آنٹی جن کے ناخن دنیا میں سب سے لمبے ہیں آپ خود ہی دیکھ لیں

Guinness_World_records_lee_redmond.jpg

دوستوں اگر تھریڈ پسند آی تو بتایئے میں مزید پوسٹنگ کرونگی

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

post-9-139145178422_thumb.jpg

تو ایک لمبے وقفے کے بعد میں پھر حاضر ہوں اپڈیٹ کے ساتھ

سب سے پہلے دیکھیے ہمارے ملک پاکستان سے ہی جناب ظفر اقبال صاحب جنہوں نے اس دنیا کا سب سے بڑا تلا بنایا ہے جو صرف دیکھتا نہیں کام بھی کرتا ہے

pix1.jpgpix2.jpg

اب ان جناب کو دیکھیں کس طرح سے انہوں نے اپنی ناک سے تین منٹ میں ٢٣ غباروں کو پھلایا ہوگا ہے نہ زبردست

image.jpg

اور یہ جناب ارے یہ انسان ہے یا مینڈک مجھے تو یقین نہیں آتا کیا کوئی اس طرح سے اپنی کھال کھینچ سکتا ہے

image.jpgimage.jpg

post-9-139145178427_thumb.jpg

post-9-139145178429_thumb.jpg

post-9-139145178431_thumb.jpg

post-9-139145178434_thumb.jpg

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...