Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Private Cloud System


Recommended Posts

1 minute ago, Administrator said:

جی بالکل آپ بھی ماسٹر پرو ممبر رہے ہیں۔ یہ سہولت ان تمام ممبرز کو حاصل ہے جو ہمارے ماسٹر پرو ممبر رہے ہیں۔ وہ صرف اپنی ممبرشپ کی رینیول فیس ادا کر کے تمام ناول کی سابقہ اپڈیٹس لائف ٹائم اپنے پرائیوٹ کلاؤڈ میں ڈوبارہ ھاصل کر سکتے ہیں۔ اورآگے کی کہانی بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔سسٹم رولز سب ممبرز پر یکساں لاگو ہوں گے۔

membership renewal wala system ap ny h khatm kia tha, hum to baqaidgi sy wo use kr rhy thay . ab ap kah rahy hain aik bar phir sy jo story read kr chuky hain uski payment dobaro kro warna agy khani ni mily gi, ya to totaly unfair unjustify ha 

system rules sab par lago hngy achi bat ha lakin bhai mry jinun ny phly story read ni ki hui unki to smaj ati ha ky wo pay kar ky story lain lakin jo pajly pay kar chuky hain wo bar bar pay q 

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Replies 160
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • Administrators
3 hours ago, Chawais said:

کیا مجھے بھی کمپیوٹنگ فیس ادا کرنی پڑے گی

کمپیوٹنگ کلاؤڈ فیس $10 ہے اور اس کا ریوارڈ بھی 10$ آپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں ایڈ ہو گا۔ جو آپ اپڈیٹ کی خریداری میں استعمال کر سکیں گے تو اس حساب سے یہ فری ہے۔ 

Link to comment
  • Administrators
3 minutes ago, udas punchi said:

membership renewal wala system ap ny h khatm kia tha, hum to baqaidgi sy wo use kr rhy thay . ab ap kah rahy hain aik bar phir sy jo story read kr chuky hain uski payment dobaro kro warna agy khani ni mily gi, ya to totaly unfair unjustify ha 

system rules sab par lago hngy achi bat ha lakin bhai mry jinun ny phly story read ni ki hui unki to smaj ati ha ky wo pay kar ky story lain lakin jo pajly pay kar chuky hain wo bar bar pay q 

آپ نے میرے جواب کو مکمل نہیں پڑھا۔ جو ہمارے سلور ، گولڈ اور ماسٹر پرو ممبرز رہے ہیں انہوں نے ظاہر ہے کہانی یہاں سے ہی سٹارٹ سے پڑھی ہے۔ تو وہ اگر چاہیں تو رینیول فیس ادا کر کے سابقہ تمام اپڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ ورنہ وہ اپنی کہانی رینیول کے بغیر ایسے بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔مگر پھر ان کو سابقہ اپڈیٹس کی سہولت حاصل نہ ہو گی۔ آپ پوسٹ نمبر 26 میں میرے جواب کو بغور پڑھیں۔ تمام اپڈیٹس کی خریداری شو ہونا ان ممبرز پر لاگو ہے جو نئی اپڈیٹ کا مطالبہ کرتے ہیں اور ان کی اکاؤنٹ میں سابقہ خریداری کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔ان کو نئی اپڈیٹ نہیں ملے گی۔

Link to comment
  • Administrators
21 minutes ago, Mian Gee said:

Jnab mujhy dr khan ki tmam novels or stories buy krni apk new system update me kahan set hota hu mujhy wo tmam novels buy krny hen . Guide me

کلاؤڈ سسٹم جوائن کریں اور جو ناول پسند ہو اس کی پے منٹ کر کے اپنے کلاؤڈ میں حاصل کریں۔

Link to comment
1 hour ago, Administrator said:

آپ فورم کے پیڈ گروپ کے ریگولر ممبر ہیں ۔ اور آپ کو دوبارہ سے تمام اقساط خریدنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ اور آپ نئی اپڈیٹ سے ہی اپنی خریداری جاری رکھ سکیں گے۔البتہ اگر آپ اپنی ممبرشپ کی رینیول فیس ادا کر کے رینیول کروا لیں۔تو اس کا فائیدہ آپ کو یہ ہو گا۔ کہ سٹارٹ سے موجودہ اپڈیٹ  تک تمام سیئریل ناول کی  اقساط آپ کے گروپ میں شامل ہو جائیں گی۔جسے آپ کبھی بھی دوبارہ پڑھ سکیں گےاور اس کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ بھی نہ ہو گی۔

Sir how much fee will I have to pay? Please send me amount and jazz cash account number.

 

Thanks for the favour!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Link to comment

sir mien phly paid member raha hu ab renewal ka kia tariqa ha aur kia cost ha pardes ahani grift tu khatam ho gaya silsa per agar dobara sa parhna ho tu aur hawas wasy ap na kaha tha k april 2020 tk hawas ki jo updates ayen gi jin ki membership expire ho jaya gi wo parh saken gay but koi access nahi 

Link to comment
On 8/17/2020 at 1:45 PM, Administrator said:

ہم نے تمام ممبرز کے لیئے سیٹ اپ میں آسانی  ہی رکھی ہے۔ اور آپ کی پردیس کی خریداری ہمارے سسٹم میں شو ہو رہی ہے۔  آپ آگے کی کہانی جاری رکھ سکتے ہیں۔ اگر سابقہ اپڈیٹس چاہیں تو صرف پردیس کی رینیو فیس  ادا کرنی ہو گی۔ جس پر تمام سابقہ اپڈیٹس آپ کے اکاؤنٹ میں شو ہو جائیں گی۔

G thk ha ma bad me kisi time jab Kam start huwa to renew karwa loun ga 

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...