Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

ہوس سیرئل کے پریمیم ممبرز متوجہ ہوں


Recommended Posts

  • Administrators

ہوس 

جیسا کہ آپ سب ممبرز جانتے ہیں کہ تمام قسم کی ممبرشپ کو ختم کر دیا گیا تھا۔ اور تمام پریمیم ناولز کو اقساط میں تبدیل کر کے فائل سسٹم شروع کیا گیا تھا۔ جو کہ اب فورم پر مکمل فعال کر دیا گیا ہے۔اب سے تمام ممبرز کے لیئے فائل سسٹم ہی دستیاب ہو گا۔ جو ممبرز ہوس  کہانی آگے پڑھنا چاہتے ہیں وہ اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ یا کہانی کی تھوڑی تفصیل یہاں شیئر کر دیں ان کو قسط نمبر بتا دیا جائے گا ۔  وہ اس قسط سے اپنی کہانی آگے جاری رکھ سکتے ہیں۔ جن ممبرز کو ایکسپائری ڈیٹ یاد نہیں وہ یہاں سے چیک کر سکتے ہیں۔مزید جن ممبرز کی ہوس کی کہانی کی اپڈیٹس باقی ہیں ۔وہ بھی اسی تھریڈ میں رابطہ کریں۔برائے کرم ایک ممبر صرف ایک بار پوسٹ کرے ۔ اور تھوڑا انتظار کرے ۔ اسے اس کی باری آنے پر اسی تھریڈ میں قسط نمبرکے ساتھ جواب ضرور مل جائے گا۔صرف اسی تھریڈ میں قسط کا نمبر بتایا جائے گا۔ کسی اور تھریڈ میں پوچھنے سے گریز کریں۔شکریہ

 

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Replies 26
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...