Administrators Administrator Posted December 18, 2019 Administrators #1 Posted December 18, 2019 پریمیم ناولز کیسے حاصل کریں ؟ فورم پر ماضی کے تجربات میں ممبرز کی سہولت کے لیئے فورم پر دو طرح کا پریمیم ڈیٹا موجود ہے۔ جو کہ آپ اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس ریچارج کروا کر اپنے اکاؤنٹ بیلنس سے خرید کر پڑھ سکتے ہیں۔ پیڈ فائل یہ فائل پریمیم ناولز کی ہیں ۔ جو کہ مکمل ناول کی صورت پوسٹ ہیں۔ تمام پریمیم ناولز مکمل ہیں ان کے پیج کی تعداد اور قیمت ہر ناول کے ساتھ درج ہے۔جسے آپ ادا کر کے وہ ناول پڑھ سکتے ہیں۔ان کی خریداری کے لیئے کلاوڈ پریمیم ممبر ہونا ضروری ہے۔اس کا لنک یہ ہے۔ سیریز ناول تمام پریمیم سیئریل ناولز پریمیم سیریز میں موجود ہیں ۔ کیونکہ یہ ناول کافی طویل اور ہزاروں صفحات پر مشتمل ہوتے ہیں تو ان کو اقساط میں پوسٹ کیا گیا ہے۔ تمام پریمیم سیئریل ناولز کی پہلی قسط بالکل فری ہے ۔ ہر قسط تقریبا 100 پیج کی ہے اور اس قسط کی قیمت بھی ساتھ ہی لکھی ہے۔ ممبرز الگ الگ یا ایک ساتھ تمام اقساط اپنی سہولت کے حساب سے خرید سکتے ہیں۔ پے منٹ قسط کے حساب سے ہو گی۔ اور اقساط کو خریدنے کے لیئے کلاوڈ پریمیم ممبر ہونا ضروری ہے۔اس کا لنک یہ ہے۔ پرائیویٹ کلاؤڈ یہ ممبر کا پرسنل پرائیویٹ کلاؤڈ ہے۔ جو کہ ایک پرائیویٹ اسپیس مہیا کرتا ہے۔ جس میں ممبر کےخریدےگئے تمام ڈیٹا اور ناولز دستیاب ہوں گے۔ اس پیکج میں کسی قسم کی کوئی پریمیم فائل یا سیریز شامل نہیں ۔ اس کے دو کیٹکری دستیاب ہیں۔ بیسک کلاؤڈ اور کلاؤڈ بیسک پلس میں یہ دستیاب نہ ہو گا۔ جبکہ پریمیم کلاؤڈ اور کلاؤڈپلاٹینم آپ کی فورم آئی ڈی کو اپگریڈ کر کے لاتعداد پریمیم فیچرز مہیا کرتا ہے۔ جس سے ممبرز فورم پر رہتے ہوئے بہت سی سہولیات کو استعمال کر سکتا ہے۔ جس کی تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ ان کی پے منٹ کیسے کی جائے ؟ ان کی پےمنٹ کے لیئے پہلے آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بیلنس ایڈ کروانا ہو گا اکاؤنٹ بیلنس کیا ہے ؟ اکاؤنٹ بیلنس اردو فن کلب فورم کا ایک پے منٹ سسٹم ہے۔ جس میں پہلے آپ کو رقم جمع کروانا پڑتی ہے۔جمع شدہ رقم ڈالر کی صورت آپ کے اکاؤنٹ میں شو ہو جاتی ہے۔ جو کہ بعد میں کسی بھی پریمیم ڈیٹا کی خریداری میں استعمال کی جا سکتی ہے۔یہ بالکل آپ کے موبائل کے بیلنس یا ایزی لوڈ کی طرح کام کرتا ہے۔ جیسے کہ آپ کے موبائل میں بیلنس ہونے پر کال میں استعمال کر سکتے ہیں۔اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کی خریداری خودکار طریقہ سے فوری ایکٹو ہو جاتی ہے اور پے منٹ کنفرم ہو جانے تک آپ کو انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا۔اکاؤنٹ بیلنس کسی بھی دوسرے ممبر کے اکاؤنٹ میں بھی منتقل کروایا جا سکتا ہے۔اور اس کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ بھی نہیں ہوتی۔ جب تک آپ خود استعمال نہیں کریں گے یہ آپ کے اکاؤنٹ میں موجود رہے گا۔ آپ نیچے دیئے گئے کسی بھی پے منٹ کے طریقہ پر عمل کر کے یا پے پال سے بھی رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ رقم جمع کروانے کے لیئے اس لنک کو وزٹ کریں اور ایڈ کریڈٹ پر کلک کر کے مطلوبہ بیلنس لکھیں اور اپنی انوائس کو جاری رکھتے ہوئے چیک آؤٹ پیج پر شو ہونے والے آرڈر نمبر کے ساتھ ایڈمن سے رابطہ کریں۔کم از کم ایچارج کی حد 10$ یعنی3000 پاکستانی روپے ہے۔ ان طریقوں سے پے منٹ کر کے بیلنس ایڈ کروایا جا سکتا ہے پے پال / کریڈٹ کارڈز / ڈیبٹ کارڈز اس لنک پر جا کر مطلوبہ ریچارج بیلنس لکھیں اور ایڈ کریڈٹ پر کلک کریں ۔ اپنی خریداری کو جاری رکھتے ہوئے پے پال آپشن کو سلیکٹ / کلک کریں۔ اور پے منٹ پر کلک کریں سائیٹ پیج آپ کو پے پال کی سائیٹ پر لے جائے گا۔ یہاں آپ اپنا پے پال آئی ڈی اور پاسورڈ سے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو کر پے منٹ کر سکتے ہیں۔ یا اگر آپ پے پال کے یوزر نہیں تو اپنا کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کر کے بھی پے منٹ کر سکتے ہیں۔ پے پال پاکستان میں اکاؤنٹ کی سہولت نہیں دیتا۔البتہ پاکستان سے باہر کے افراد اپنا اکاؤنٹ آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ پے پال بزنس اکاؤنٹ فورم کے ساتھ لنک ہے آپ اپنی خریداری کو جاری رکھتے ہوئے اپنے پے پال اکاؤنٹ یا کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز سے پے پال کی سائیٹ پر اپنی خریداری کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔پاکستان میں رہنے والے ممبرز پے پال اکاؤنٹ نہ ہونے کی صورت نیچے دیئے گئے طریقے سے پے منٹ کریں۔ اور اپنا اکاؤنٹ بیلنس ری چارج کروائیں اور اس اکاؤنٹ بیلنس سے ان تمام فائلز اور کلب اقساط کو خریدنے کے لیئے چھوٹی ادائیگیاں کریں ۔ نوٹ ! پے پال ٹرانزیکشن فیس اکاؤنٹ بیلنس سے چارج کی جائے گی جاز کیش یا ایزی پیسہ فورم ایڈمن سے رابطہ کر کے جاز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر حاصل کر کے اس اکاؤنٹ میں پے منٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بیلنس ریچارج کروائیں۔ ممبرز کے عمومی سوالات اور ان کے جوابات کوئی ایسی ممبرشپ جس سے تمام ڈیٹا خریدا جا سکے؟ تمام ممبرشپ پیکج کو ختم کر کے ہر فائل کی الگ قیمت کر دی گئی ہے۔ آپ کو جوبھی پیڈ فائل یا سیئریل کی قسط چاہیئے وہ الگ الگ خرید سکتے ہیں۔ یا ایک ساتھ ان کا پیکج آپ سب کی قیمت کا ٹوٹل کر کے خود بھی بنا سکتے ہیں۔ جو ٹوٹل قیمت ہو گی ۔ وہ آپ کو ادا کرنا ہو گی۔ تمام فائلز ایک ساتھ خریدنے پر کیا ڈسکاؤنٹ ملے گا ؟ تمام فائلز کی قیمت پہلے ہی بہت کم رکھی گئی ہیں۔ الہذا آپ اپنی سہولت کے مطابق الگ الگ کر کے یا ایک ساتھ ہی خرید لیں۔ مزید کوئی ڈسکاونٹ نہیں ہو گا۔ ان فائلز کی پے منٹ کیسے کی جا سکتی ہے ؟ پے منٹ ادا کرنے کے لیئے آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بیلنس ایڈ کروانا ہو گا ۔ اکاؤنٹ بیلنس ریچارج کروانے کے لیئے اوپر دیئے گئے طریقوں پر عمل کر کے ریچارج کروایا جا سکتا ہے موجودہ پریمیم ممبرز وہ تمام پریمیم ممبرز جو پہلے ہی ممبرشپ رکھتے ہیں ان کی ممبرشپ کے ایکسپائر ہونے تک سابقہ ممبرشپ پالیسی کے مطابق سہولیات موجود رہیں گی۔اور ان کو تمام ممبرشپ سیریز کی اپڈیٹس بھی ممبرشپ شیڈول کے مطابق پریمیم کلب سیکشن میں ملتی رہیں گی۔ جن ممبرز نے اپنی ممبرشپ رینیو کروائی ہے وہ اگر چاہیں تو اپنی ممبر شپ کو اس نئے سسٹم میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔ ان کی پے منٹ اس نئے سسٹم میں ایڈجسٹ کر دی جائے گی۔مزید معلومات کے لیئے ایڈمن کو پرائیوٹ میسج کریں۔ 5
Emo butt Posted January 4, 2020 #2 Posted January 4, 2020 Mein member banna chahta hon kesay bano or kitnay paisay lagain gye plz bta dein
Cutesmile Posted January 5, 2020 #3 Posted January 5, 2020 Dear admin Muje perdees k 100 pages chahaye meri membership teh last july tak i think muje sahi se yad ne ha app k data me date ho ge jahan tak mein parda ha os se agee k 100 pages cahaye os k liye kiya karna ho ga kindly reply de day or kitni payment karni ho ge wo be bata de shukria
noor1982 Posted January 11, 2020 #4 Posted January 11, 2020 Or Jo porani membership he continue karna chaiye unn k liye b option hi
evilgenius85 Posted January 17, 2020 #5 Posted January 17, 2020 I have purchased Queen episode 1 for testing purpose, but its not showing. Does website have some kind of limitation for mobile version ?
Cutesmile Posted February 4, 2020 #6 Posted February 4, 2020 Dear admin Muje perdees k 100 pages chahaye meri membership teh last july tak i think muje sahi se yad ne ha app k data me date ho ge jahan tak mein parda ha os se agee k 100 pages cahaye os k liye kiya karna ho ga kindly reply de day or kitni payment karni ho ge wo be bata de shukria
khurram510 Posted February 14, 2020 #7 Posted February 14, 2020 Admin.. Hawas k new episodes aye hai ubi kya woh waha se shuru hote hai jaha free sections wala khtm hota hai? 1
Administrators Administrator Posted February 14, 2020 Author Administrators #8 Posted February 14, 2020 16 minutes ago, khurram510 said: Admin.. Hawas k new episodes aye hai ubi kya woh waha se shuru hote hai jaha free sections wala khtm hota hai? yes you are right 1
khurram510 Posted February 14, 2020 #9 Posted February 14, 2020 15 minutes ago, Administrator said: yes you are right Okay thank you... I hope yeh files delete nahi ho gi.?
Zafar khan Posted February 15, 2020 #10 Posted February 15, 2020 Mera acc nshin hsi agar google pay ka koi tariqa hai to batayn plz
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now