Zaffar Posted October 26, 2019 Share #1 Posted October 26, 2019 میں نے یہ کہانی فیس بک پر پڑھی تھی ۔ مجھے بہت پسند ہے ۔ اب معلوم نہیں کس نے لکھی ۔ پر اگر آپ لوگ چاہیں تو میں اس کو یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں اپ کے جواب کا انتظار رہے گا 2 Link to comment
KhIkram Posted October 26, 2019 Share #2 Posted October 26, 2019 Admin pehly story load kr diya kro phr sab ki raye liya kro. Ap ab hamy kiya pta story k c hy. Or mehrbani kr k puri story upload kiya kry. Udhori story phr dobara nai parhi jati na mza ata hy parhny ka. Shukriya 1 Link to comment
WET Eyes Posted October 26, 2019 Share #4 Posted October 26, 2019 g kar den zaffar bhai Link to comment
DR KHAN Posted October 26, 2019 Share #5 Posted October 26, 2019 مجھے یاد ہے کہ اس کہانی کو کئی جگہوں پہ فز کامران کے نام سے ایک صاحب یا صاحبہ نے شروع کیا تھا۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو یہ وہی کہانی ہے۔ یہ ملتان کے کسی علاقے پہ لکھی گئی تھی۔ 5 Link to comment
Xoxo 153 Posted October 26, 2019 Share #7 Posted October 26, 2019 مگر سٹوری کدھر ہے...کوئی لنک تو دے دیں 1 Link to comment
Zaffar Posted October 26, 2019 Author Share #8 Posted October 26, 2019 6 hours ago, DR KHAN said: مجھے یاد ہے کہ اس کہانی کو کئی جگہوں پہ فز کامران کے نام سے ایک صاحب یا صاحبہ نے شروع کیا تھا۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو یہ وہی کہانی ہے۔ یہ ملتان کے کسی علاقے پہ لکھی گئی تھی۔ بلکل استاد جی اپ نے ٹھیک پہچانا ۔ پر یہ نہیں پتہ کہ کس نے لکھی ۔ مجھے پسند آئی تو سوچا ۔ ادھر پوسٹ کر دوں تاکہ جس نے نہیں پڑھی ۔ وہ پڑھ لیں 1 Link to comment
Zaffar Posted October 26, 2019 Author Share #9 Posted October 26, 2019 بھائی یہ کہانی میں پوسٹ کرو دو گا صرف اینجوائے کرنے کے لیے لیکن سب ایک بات یاد رکھیں کہ یہ کہانی میں نے نہیں لکھی اس کا رائٹر کوئی اور شخص ہے 4 Link to comment
Recommended Posts