Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB
  • 0

Update issue


Hananehsan

Question

اسلام وعلیکم 

بھائی صاحب گزارش ہے کہ مختلف سلسلے وار ناولز کو اپڈیٹ ہوے تقریبا ایک مہینہ ہو چلا اور نہ ہی کوئی نئ سٹوری ایڈ ہوئ ہے براہ مہربانی عرض ہے کہ مہینہ میں کم از کم ایک اپڈیٹ تو ہم میمبرز کا حق ہےاس ریکوسٹ پر غور کریں  

Link to comment

1 answer to this question

Recommended Posts

  • 0
  • Administrators
15 minutes ago, Hananehsan said:

اسلام وعلیکم 

بھائی صاحب گزارش ہے کہ مختلف سلسلے وار ناولز کو اپڈیٹ ہوے تقریبا ایک مہینہ ہو چلا اور نہ ہی کوئی نئ سٹوری ایڈ ہوئ ہے براہ مہربانی عرض ہے کہ مہینہ میں کم از کم ایک اپڈیٹ تو ہم میمبرز کا حق ہےاس ریکوسٹ پر غور کریں  

ایسا بہت ٹائم کے بعد ہوتا ہے۔ کہ کوئی سلسلہ رائٹر کی کسی مجبوری کی بنا پر لیٹ ہو جائے۔ اس بار بھی قریب ایسا ہی ہوا ہے۔ کہ ڈاکٹر صاحب کی پرموشن اور جاب دونوں ایک ساتھ ہوئیں۔اور ان کو اپنا سٹی چینج کرنا پڑا۔ میری بات ان سے کل بھی ہوئی ہے۔ ایک دو دن یا نئے ہفتے میں ہی وہ فورم پر ایکٹو ہو جائیں گے ۔ مزید اسی سلسلے میں اس تھریڈ پر اپنی رائے دیں۔

https://urdufunclub.win/topic/11965-کیا-ممبرشپ-سیٹ-اپ-میں-تبدیلی-کی-جانی-چاہیئے-؟/?do=getNewComment

 

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...