Administrators Administrator Posted March 23, 2018 Administrators #1 Posted March 23, 2018 اردو فن کلب پر تمام ممبرز کے اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بیلنس کے نام سے دو بیلنس والٹ موجود ہیں۔جن میں ایک ڈالر بیلنس والٹ اور ایک پاکستانی بیلنس والٹ ہے تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جن ممبرز کے پاکستانی والٹ اکاؤنٹ میں بیلنس پاکستانی روپے کی صورت موجود ہے اسے یکم اپریل سے پہلے پہلے اپنے ڈالر والٹ میں ٹرانسفر کروا لیں۔یکم اپریل 2018کو پاکستانی والٹ اکاؤنٹ سسٹم کو فورم سے ہٹایا جا رہا ہے۔ صرف ڈالر والٹ اکاؤنٹ بیلنس ہی باقی رہے گا۔جن ممبرز کے اکاؤنٹ میں یہ بیلنس موجود ہے۔ وہ مجھ سے اس لنک میں رابطہ کر کے اپنا بیلنس ڈالر والٹ میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔تمام ممبرز کا بیلنس پاکستانی سو روپے کو ایک ڈالر کے حساب سے ٹرانسفر کر دیا جائے گا۔ٹرانسفر کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔یکم اپریل کو پاکستانی والٹ اکاؤنٹ کو ختم کر دیا جائے گا۔اور بعد میں کسی ممبر کو کوئی کلیم نہیں دیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر۔اردو فن کلب 1
Rohan Posted March 28, 2018 #3 Posted March 28, 2018 How can I be a paid member, mean procedure of payment?
Administrators Administrator Posted April 5, 2018 Author Administrators #4 Posted April 5, 2018 پاکستانی والٹ کو فورم سے ہٹا دیا گیا ہے۔ الہذا یہ تھریڈ کلوز کیا جاتا ہے۔
Recommended Posts