Story Maker Posted December 13, 2017 #1 Posted December 13, 2017 یہ میری کچھ پسندیدہ لفظوں میں سے کچھ الفاظ ہیں ۔۔ اس امید پے شیئر کر رہا ہوں کے آپکو بہت پسند آئیں گے ********* سنو تم نے کبھی سنو تم نے کبھی ساحل پہ بکھری ریت دیکھی ہے؟؟ سمندر ساتھ بہتا ہے مگر اس کے مقدر میں ھمیشہ پیاس رہتی ہے سنو تم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں؟؟ سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں مگر انکے مقدر میں ہمیشہ دھوپ رہتی ہے سنو تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں؟؟ عجب ہے المیہ ان کا بہت ہی شور کرتے ہیں مگر اندر سے خالی ہیں یہی میرا فسانہ ہے بس اتنی سی پہیلی ہے یہی میری کہانی ہے 1
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now