Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

آہنی گرفت از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Recommended Posts

On 10/5/2019 at 5:17 PM, Shan712 said:

 !محترم ایڈمن

میں آہنی گرفت اور ہوس دونوں سٹوریز پڑھانا چاہتا ہوں جو کہ اب مکمل ہوچکی ہیں۔  ان کہانیوں کی قیمت کے بارے میں جانا چاہتا ہوں۔ دونوں کی اکٹھی اور

:hlp  علیحدہ علحدہ قیموں کے بارے ۔ اور یہ کہ کس طرح ادائیگی کی جائے۔

!شکریہ

Mujhy b ye jana'na ha. Plz tell me

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

@Administrator

سر جی

آہنی گرفٹ کو خریدنے کیلئے لنک شئیر کدیں

پیڈ سیکشن میں لنک نہیں مل رہا اور صرف فری والے صفحات شو ہو رہے ہیں 

Share this post


Link to post

Ahni grift aur queen full stories khareedny ka tarika aur pament metgod?online transaction ho sakti hy?

Share this post


Link to post

اس کہانی میں کاشف کی جتنی غلطیاں دکھائی گئی ہیں اس سے کاشف کی کتابیں پڑھنے کی عادت پر سوال اٹھ رہا ہے ڈاکٹر صاحب۔ 

 

 

وہ بھولی داستاں سیکشن میں بندش کے بعد اب ادھوری کہانیاں پڑھ کر کچھ وقت تو پاس کرنا ہی تھا ڈاکٹر صاحب۔ 

Share this post


Link to post
On 11/24/2021 at 4:37 PM, BilluKhan said:

@Administrator

سر جی

آہنی گرفٹ کو خریدنے کیلئے لنک شئیر کدیں

پیڈ سیکشن میں لنک نہیں مل رہا اور صرف فری والے صفحات شو ہو رہے ہیں 

https://urdufunclub.org/store/product/190-aahni-grift-serial-novel-complete/

 

On 1/7/2022 at 11:25 PM, Aamadmi said:

Ahni grift aur queen full stories khareedny ka tarika aur pament metgod?online transaction ho sakti hy?

 

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status