Story Maker Posted September 27, 2016 #1 Posted September 27, 2016 Hi Respected Admin and moderator Team! Please approve my all posts. If You Need an Active Super Moderator for UFC (Urdu Fun Club) then, Make Me. I'm Available for this Duty. محترم اڈمن اور موڈیریٹرز ٹئم مہربانی فرماکر میری تمام آن اپروو پوسٹ کو اپروو کردیں، تاکہ میں اپنی کاپیڈ سٹوریز کو مزید آگے بڑھا سکوں۔ اگر آپ کے اس اردو فن کلب فورم کے لیے ایک ایکٹیو (موثر)سپر موڈیریٹر کی ضرورت ہو تو میں اس کام کو بخوبی ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ شکریہ 2
0 Administrators Administrator Posted September 28, 2016 Administrators #2 Posted September 28, 2016 ٭آپ کی تمام پوسٹ پہلے سے ہی اپروو کر دی گئی ہیں۔مگر ان پوسٹ میں فورم رولز کا خیال نہیں رکھا گیا۔آپ اس لنک سے فورم رولز کو ایک بار پڑھ لیں۔اور پھر پوسٹ کریں۔ورنہ آپ کی یہ شکایت باقی رہے گی ۔کہ آپ کی اکثر پوسٹ ڈیلیٹ کی جا رہی ہیں۔ ٭ہمیں ایک موڈریٹر سے زیادہ ایک اچھے ممبر کی ضرورت ہے۔آپ اپنا کام بخوبی کریں۔جب ہمیں لگا کہ آپ فورم کے تمام رولز اور آپشن کا صیح استعمال کر رہے ہیں۔تب آپ کی موڈریٹر کی خواہش بھی پوری کر دی جائے گی۔ ٭فورم میں کوئی بھی کہانی جو آپ پوسٹ کرتے ہیں ۔اس کو پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار خود ریڈ ضرور کریں۔اور اگر اس میں کوئی کمی یا بے ترتیبی موجود ہو تو اس کو درست کر کے پھر پوسٹ کریں۔اور تمام کہانی کو ایک ہی پوسٹ میں پوسٹ کریں۔اسے ٹکڑوں کی صورت الگ الگ پوسٹ میں شیئر کرنا ٹھیک نہیں۔مزید کوشش کریں۔کہ اردو فونٹ کی کہانی کو شیئر کریں۔رومن اردو کو یہاں پسند نہیں کیا جاتا۔ ٭اور ایک خاص بات انسسٹ سیکس کسی صورت بھی شیئر نہیں کیا جا سکتا۔جہاں بھی فورم ٹیم کو یہ لگا کہ یہ سٹوری انسسٹ ہے۔اسے ردی کی ٹوکری کے حوالے کر دیا جائے گا۔
0 Story Maker Posted September 28, 2016 Author #3 Posted September 28, 2016 متحرم بھائی جان! میں نے آپ کے اس فورم کے تمام رولز رجسٹرڈ ہونے سے پہلے پڑھ لیے تھے۔ جہاں تک سوال ہے کہ میرا ذاتی نمبر کسی غلط استعمال میں آنے کا، تو اس کا سوال پیدا ہوہی نہیں سکتا، کیونکہ اسے بند کرکے ڈائریکٹ لیپ ٹاپ سے اٹیچ کردیا ہے۔ اگر کوئی کال کرتا ہے یا ایس ایم ایس کرتا ہے تو اس بندے کی لوکیشن بھی ظاہر ہوجاتی ہے۔ خیر میں نے وہ نمبر صرف واٹس ایپ، ای مو، وائیبر ، پر موجود فینز کے لیے دے رکھا ہے۔ باقی رہا سوال واٹر مارکینگ کا، تو وہ مجھے آتی نہیں، کبھی سیکھی نہیں، اور کبھی ضرورت بھی محسوس بھی نہیں ہوئی۔ میری کوئی بھی سٹوری، بھائی بہن، ماں، باپ سے رلیٹڈ نہیں ہوگی۔ باقی آپ کی مرضی آپ مجھے سپر موڈ بناتے ہیں یا کو اڈمن۔ شکریہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میری ہر پوسٹ کو پڑھا اور اس کا جواب دیا۔ بس جاتے جاتے ایک بار پھر درخواست کروں گا میری کچھ سٹوریز پر پوسٹ ابھی تک اپروو نہیں ہوئی برائے مہربانی ان کو اپروو کردیں۔ ایک تجویز مان کر یہاں تصویروں کا مجموعہ شیئیر کرنےکی اجازت دے دی جائے تو مہربانی ہوگی۔ 2
Question
Story Maker
Hi Respected Admin and moderator Team!
Please approve my all posts. If You Need an Active Super Moderator for UFC (Urdu Fun Club) then, Make Me. I'm Available for this Duty.
محترم اڈمن اور موڈیریٹرز ٹئم
مہربانی فرماکر میری تمام آن اپروو پوسٹ کو اپروو کردیں، تاکہ میں اپنی کاپیڈ سٹوریز کو مزید آگے بڑھا سکوں۔
اگر آپ کے اس اردو فن کلب فورم کے لیے ایک ایکٹیو (موثر)سپر موڈیریٹر کی ضرورت ہو تو میں اس کام کو بخوبی ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔
شکریہ
2 answers to this question
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now