Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Donate via Dropbox Singup


Recommended Posts

  • Administrators

 

اردو فن کلب کو آپ سب کے تعاون اور ڈونیشن کی ضرورت ہے
ارے ارے۔۔۔گھبرائیے نہیں

یہ ڈونیشن مالی یا نقدی کی صورت میں نہیں جسٹ ووٹنگ کی صورت میں ہے۔

آپ سب ممبرز ڈراپ باکس کے نام سے ضرور واقف ہوں گے . یہ ایک اچھی فائل ہوسٹنگ کمپنی ہے ۔

download (1).png2016-05-01.png

یہ فری ممبر کو دو جی بی کی لائف ٹائم اسٹورج اسپیس مہیا کرتی ہے۔جبکہ پیڈ ممبر کو 50 جی بی کی سہولت حاصل ہے۔ہمارا فورم اکاؤنٹ 50 جی بی اسپیس کا حامل پیڈ اکاؤنٹ ہے۔مگر ہمیں فورم کے لیئے مزید اسپیس درکار ہے۔
آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ نیچے دیئے گئے لنک سے ڈراپ باکس پر اپنا نیا اکاؤنٹ بنانا ہے۔اگر آپ پہلے ہی ڈراپ باکس کے یوزر ہیں ۔تو کسی نئے ای میل سے فورم کے لیئے کم از کم ایک اکاؤنٹ ضرور بنائیں۔ایک سے زیادہ اکاؤنٹ بھی بنائے جا سکتے ہیں۔آپ کے اکاؤنٹ بنانے سے ڈراپ باکس کی طرف سے فی اکاؤنٹ ہمیں 500 ایم بی ویب اسپیس ملے گی۔ اس طرح جتنے زیادہ اکاؤنٹس بنیں گے اتنی ہی زیادہ اسپیس ملے گی۔جو کہ ہمارے ہوسٹنگ اکاؤنٹ میں بیک اپ سٹور کے لیئے استعمال ہو گی۔اور ہمیں بیک اپ کے لیئے موجودہ اکاؤنٹ کو اپگریڈ نہیں کرنا پڑے گا۔جبکہ اس سٹیپ سے ممبر کو کسی بهی قسم کا کوئی نقصان نہ ہے بلکہ ہر ممبر کو بهی اس طریقہ کار سے ڈراپ باکس کی طرف سے دو جی بی کی بجائے اڑهائی جی بی ویب اسپیس ملے گی۔ مزید آپ بهی اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے اپنی اسپیس بڑها سکتے ہیں ۔اور اپنی فائلز کو اپلوڈ کر کے
کہیں بهی شیئر کر سکتے ہیں۔اکاؤنٹ بنانے کے بعد اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں۔
مزید تفصیل کے لیئے یہ لنک چیک کریں۔

ڈراپ باکس پر اکاؤنٹ بنانے کے لیئے اس لنک کو استعمال کریں۔

اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو ڈراپ باکس کی ڈیسک ٹاپ اپلی کیشن انسٹال کر کے اس میں اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرنا ہو گا۔اس کے ساتھ ہی ممبر اور فورم کو ڈراپ باکس کی طرف سے اسپیس ٹرانسفر ہو جائے گی۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 1 year later...
  • 1 month later...
  • Administrators

اردو فن کلب نے اپنا پرائیویٹ سرور لے کر اپنا تمام بیک اپ اس پر منتقل کر دیا ہے۔مزید ہمیں اس سٹیپ کی ضرورت نہ ہے۔تمام ممبرز کا شکریہ ۔جنہوں نے اردو فن کلب کے لیئے اکاؤنٹ بنایا تھا۔اس تھریڈ کو کلوز کیا جا تا ہے۔

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB