Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Upgrade Successfully Completed


Recommended Posts

  • Administrators
Posted

 اردو فن کلب کو نئے ورزن پر کامیابی سے اپگریڈ کر لیا گیا ہے۔تمام پیڈ ممبرز کو ایک دو دن میں ان کی ممبر شپ پر اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا۔ نئے سافٹ ویئر میں کسی پرابلم اور ایرر کی صورت مجھے مطلع کریں۔ تاکہ اس ایرر کو فکس کیا جا سکے۔تمام ممبرز نیو پوسٹ اور نئے تھریڈ پوسٹ کرنا چائیں تو کر سکتے ہیں۔مزید اس نئے ورزن کو بھی چیک کر کے اپنی رائے اس تھریڈ میں پوسٹ کریں۔کہ آپ کو کیسا لگا۔

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • 2 weeks later...
  • Administrators
Posted
2 hours ago, fahadali said:

meri membership life time thi
fir kuin block kiya huwa hai

آپ کو بلاک نہیں کیا گیا۔آپ کی ممبرشپ کی تفصیل آپ کو پی ایم کر دی گئی ہے۔

  • 6 months later...
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB