Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 57
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • 9 months later...

ایڈمن! یہ دیکھ کے خوشی ہوئی کہ دیر سے ہی سہی آخر کو ہماری تجویز پہ عمل تو کیا

وہ تجویز جو کہ ہم نے آپ کو پہلی مئی دو ہزار پندرہ کو بھیج دی تھی اور  آپ نے تین مئی دوہزار پندرہ کو دیکھ بھی لی تھی

خیر لیکن اب تک ایسا کوئی میکینزم بنا ہوا نظر نہیں آیا۔

اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے۔ رائٹرز کو انکریج کرنے کے لیے اور فورم میں ایکٹیویٹی بڑھانے کے لیے یہ ایک نہایت ہی اچھا اور مؤثر اقدام ہوگا

Link to comment

مجھ سمیت یقیناً کئی ممبران ایسے ہونگے جو اس فورم کو اپنی تحریروں سے سجانا چاہتے ہونگے۔مگر وہ نہیں لکھ رہے اس کے پیچھے ظاہر ہے کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی ایڈمنسٹریٹر ہونے کے ناطے یہ آپکا فرض ہے کہ آپ پہلے وہ وجوہات تلاش کریں جو اس فورم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اگر آپ نے وہ وجوہات تلاش کر کے انکا سدباب کردیا تو یقین کریں آپ کو رائٹرز کو معاوضہ دینے کی ضرورت پیش نہی آئیگی۔                              ایک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک                                                ایک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہینگے

Link to comment
  • Administrators
11 hours ago, faizanoor said:

مجھ سمیت یقیناً کئی ممبران ایسے ہونگے جو اس فورم کو اپنی تحریروں سے سجانا چاہتے ہونگے۔مگر وہ نہیں لکھ رہے اس کے پیچھے ظاہر ہے کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی ایڈمنسٹریٹر ہونے کے ناطے یہ آپکا فرض ہے کہ آپ پہلے وہ وجوہات تلاش کریں جو اس فورم کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اگر آپ نے وہ وجوہات تلاش کر کے انکا سدباب کردیا تو یقین کریں آپ کو رائٹرز کو معاوضہ دینے کی ضرورت پیش نہی آئیگی۔                              ایک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک                                                ایک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہینگے

آپ کو اگر ایسا لگتا ہے ۔کہ فورم کو کوئی وجہ نقصان پہنچا رہی ہے۔تو اپنی بات کی وضاحت کریں۔

رائٹر کو معاوضہ ہم اپنی خوشی سے دینا چاہتے ہیں۔بشرطیہ وہ اچھا کام کریں۔

فورم کی انتظامیہ سٹاف ممبران  ہونے کے ساتھ ہم لوگ پروفیشنل لائف میں بھی بہت مصروف ہیں۔ جس وجہ سے کسی ایک جگہ پر زیادہ ٹائم دینا دوسری جگہ پر پرابلم پیدا کرتا ہے۔اسی لیئے جب ہم اپنی جاب مصروفیات میں ہوتے ہیں۔تو فورم پر زیادہ فوکس نہیں کر پاتے۔اور جب وہاں سے تھوڑا ایزی ہوتے ہیں۔ تو فورم پر ایکٹو ہوتے ہیں۔

یہ ایک وجہ میں نے بتا دی دوسری آپ بتا دیں۔شکریہ

Link to comment
  • 8 months later...

السلام علیکم اڈمن بھائی۔۔۔!

آپ کے بڑے پن کا عملی مظاہرہ اسی بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے، کہ آپ نے رائٹر حضرات کے لیے ایک پرکشش آفر کی 

لیکن افسوس اس بات کا، کہ اس پورے پاکستانی فورم میں کسی بھی رائٹر نے آپ کے اس شاندار تھریڈ پر کوئی مثبت یا منفی جواب نہیں دیا۔

میں نے اپنے فورم جوائننگ سے لے کر آج کے دن تک کچھ رائٹر حضرات کو اسی تھریڈ کو وزٹ کرتے کافی مرتبہ دیکھا۔ میری عادت بس ایسی ہی ہے کہ جو بھی رائٹر دکھا اس کی پروفائل میں جا کر اس کی کہانیاں پڑھنے لگ جاتا ہوں۔ آج بھی ایسا کر رہا تھا تو سوچا اس شاندار تھریڈ پر میں اپنا کمنٹ تو دے دوں 

شاید ان رائٹر حضرات کو ذرا سی شرم محسوس ہو جائے، کہ ہم رائٹرز نے ناجانے کس کس فورم کے لیے لکھا لیکن پیمنٹ کی آفر صرف اسی پاکستانی فورم سے ہوئی

لیکن ان کی شرم محسوس ہوئی یا کوئی اور بات۔۔۔۔

 

میں کافی دنوں سے اسی کشمکش میں مبتلا تھا کہ میں تمام فورمز کے لیے لکھتا رہوں یا صرف اردو فن کلب پاکستانی فورم کے لیے لکھوں؟

پھر میں نے فیصلہ کر لیا کہ اب سے میں سٹوری میکر (عثمان) صرف اور صرف اردو فن کلب پاکستانی فورم کے لیے لکھنا شروع کردوں گا۔

مجھے کچھ افراد نے آفر کی تھی لیکن میں نے ان کو ترجیح دینے کی بجائے پاکستانی فورم کو اپنی تحریریں دینے کا فیصلہ کیا، کیونکہ وہ افراد بھارتی فورمز کی نمائندگی کررہے تھے

ستم ظریفی کی بات یہ تھی کہ وہ پاکستانی ہونے کے باوجود بھارتی فورمز کو پروموٹ کر رہے تھے۔ میں بذات خود کافی فورمز پر ممبر ہوں بلکہ بہت پرانا ممبر ہوں۔ لیکن میں نے صرف پاکستانی فورمز کو پروموٹ کیا ۔ 

اب آفرز تو بے شمار ہوتی رہتی ہیں لیکن عزت اور نام صرف اور صرف مجھے اردو فن کلب پاکستانی فورم سے ملا۔ مجھے دوسرے فورمز سے بے شمار فین(ز) ملے

لیکن بہترین دوست اور بہترین ساتھی ڈاکٹر فیصل خان اور اڈمن (عمران) صاحب ملے۔

ان کے علاوہ واٹس ایپ گروپ  سے بھی کافی دوست ملے۔ جن کا ساتھ اب تک موجود ہے۔ اور امید بھی ہے کہ وہ ساتھ رہیں گے۔

میں نے فیصلہ کر لیا کہ اب سے میں سٹوری میکر (عثمان) صرف اور صرف اردو فن کلب پاکستانی فورم کے لیے لکھنا شروع کردوں گا۔

شکریہ

 

Link to comment

عثمان بھائی کیا حال چال ہیں؟؟؟ امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے...

آپکا فیصلہ بہت اچھا ہے اور پاکستانی فورم کو پروموٹ کرنے کا خیال بھی بہت ہی زبردست ہے ...

امید کرتا ہوں آئندہ آنے والے دنوں میں آپ کی طرف سے زبردست سا پڑھنے کو ملے گا .

 

شکریہ خوش رہیں 

Link to comment

عمران بھائی بہت زبردست آئیڈیا ہے آپ کا .. واقعی رائیٹر حضرات کے لیے  یہ بہت بڑا تحفہ ہو گا کے انکی تحریروں اور محنت کو لفظوں کے ساتھ ساتھ مالی طور پے بھی سراہا جائے گا ..

ایک بہت ہی زبردست قدم اٹھایا ہے آپ نے .

ویلڈن

Link to comment
12 hours ago, سیکسیریا said:

عثمان بھائی کیا حال چال ہیں؟؟؟ امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے...

آپکا فیصلہ بہت اچھا ہے اور پاکستانی فورم کو پروموٹ کرنے کا خیال بھی بہت ہی زبردست ہے ...

امید کرتا ہوں آئندہ آنے والے دنوں میں آپ کی طرف سے زبردست سا پڑھنے کو ملے گا .

 

شکریہ خوش رہیں 

میں اپنی پہلی تحریر بدلہ اردو فن کلب کو دے چکا ہوں۔

جس کو مکمل اور مزے دار بنانے میں فیصل بھائی کا ہاتھ ہے۔

اگلی کہانی پر کچھ دنوں تک کام شروع ہوجائے گا۔

امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری دوسری اور نئی کاویش پسند آئے گی۔

لیکن 

فری ممبران سے شکوہ رہے گا کہ

بدلہ کہانی پر انہوں نے بہت کم کمنٹس دئیے تھے۔ اس لیے سوچ رہا ہوں کہ اگلی کہانیاں صرف پیڈ سیکشن میں 

پوسٹ کروں۔

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...