Jump to content
URDU FUN CLUB

Forum Move to New Host Server


Recommended Posts

  • Administrators

فورم کی نئے سرور پر تبدیلی


ہمارے فورم کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہونا تھی۔جس کے بارے میں اس تھریڈ میں پہلے بھی بتایا گیا تھا۔اور تمام دوستوں سے  فورم کو ڈونیٹ کےتعاون کی درخوست بھی کی گئی تھی۔فورم سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے کسی  ایک بھی ممبرز نے  فورم کو ڈونیٹ نہیں کیا۔جس پر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مجھے ہی  ہوسٹنگ کی پے منٹ کرنی پڑی۔مجھے  نیو  ہوسٹنگ کی پیمنٹ میں کچھتاخیر ہو گئی۔جس وجہ سے فورم دو دن بند بھی رہا۔


اب فورم کی نیو ہوسٹنگ لے لی گئی ہے۔جس میں فورم کو اگلے کچھ گھنٹوں میں موو کر دیا جائے گا۔اس دوران اگر سائیٹ کچھ ٹائم


کے لیئے بند رہے۔تو پریشان نہ ہوا جائے۔شکریہ


 


11-05-2015


اپڈیٹ


فورم کو نئے سرور پر موو کر دیا گیا ہے


Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...