Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0

وزیٹرز کے لئے فورم اوپن ہونا چاہئیے


irfan1397

Question

dear admin ,

forum ki promote aur members ki tadad mein azafa k liye meri suggestion ye hai k

.

forum threads ko visitors k liye b open kia jana chahiye .

aj kal visitors k pass itna time ni hota k wo register hun aur phr content daikhein.

han apni pasand ki chezein daikh ker wo register zaroor hotay hain .

forum ki taraki aur isy promote kernay k liye ye decision zarori hai .

Link to comment

3 answers to this question

Recommended Posts

  • 0
  • Administrators

 وزٹر کے لیئے فورم اوپن ہے۔حتی کہ وزٹر پیڈ سیکشن میں بھی جا سکتا ہے۔مگر کسی بھی تھریڈ کے ڈیٹا کو ریڈ نہیں کر سکتا۔   


  مگر اس سیکشن میں یہ چیک کر سکتا ہے۔کہ وہاں کون سے تھریڈ کس ٹاپک پر موجود ہیں۔میرے خیال سے اتنا ہی کافی ہوتا ہے ایک وزٹر کے لیئے۔باقی جلد ہی اس فورم کا نیو سافٹ  ویئر ہم اپڈیٹ کرنے والے ہیں۔تب مزید سہولیات بھی ایڈ کی جائیں گی۔


Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...