Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

  • Administrators
Posted

فورم کے ایڈریس میں تبدیلی


آج ایک بار پھر فورم کاایڈریس چینج کرنا پڑا۔اس ماہ میں ہم قریبا 6 بار ڈومین چینج کر چکے ہیں۔اور اس بار تو صرف ڈومین چینج کرنے کے  ایک ہی دن کے بعد  پھر سے ہمارا ڈومین بلاک کر دیا گیا۔کیونکہ ہم نے فورم میں پہلے ہی اعلان کیا ہوا تھا۔کہ ہمارا اس ڈومین کے بعد اگلا ڈومین یہ ہو گا۔پی ٹی اے کی پالیسی کے مطابق ہمارا فورم ان کی بین لسٹ میں آتا ہے۔بار بار ڈومین چینج سے کئی ممبرز فورم سے دور ہو گئے ہیں۔کیونکہ ان کو فورم کا نیا  ایڈیس ہی نہیں مل سکتا۔حالانکہ فورم میں  ایڈریس کی تبدیلی کے بعد سب ممبرز کو ای میل کی جاتی ہے۔کہ اب سے فورم کا نیا ایڈریس یہ ہے۔مگر سب ممبرز میل چیک ہی نہیں کرتے۔یا کچھ ممبرز نے تو میل ایڈریس ہی غلط یوز کیا ہوتا ہے۔جس سے ان کو ای میل مل ہی نہیں پاتی۔اور وہ مجھے ای میل کرنا شروع کر دیتے ہیں۔کہ فورم اوپن نہیں ہو رہا۔اب اتنے ممبرز کی ای میل کا جواب میں کیسے دوں؟یہاں ایک بات نوٹ کر لیں۔جب کبھی بھی فورم میں پرابلم آئے گی۔یا ایڈریس تبدیل ہو گا۔تو سب ممبرز کو خود کار طریقہ سے ای میل موصول ہو گی۔اس میں پرابلم کا حل ہو گا۔یہ ای میل ایڈریس تبدیل ہونے کے  فورا بعد وی آئی پی ممبرز اور کچھ ہی گھنٹوں میں سب ممبرز کے پاس پہنچ جاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ہی فورم کا پرانا ایڈریس بھی نئے ایڈریس پر فاروڈ کر دیا جاتا ہے۔پرانا ایڈریس بھی چند گھنٹوں میں ہی  نئے ایڈریس پر اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔آپ سب اگر فورم سے کنکٹ رہنا چاہتے ہیں۔تو سب ممبرز اپنی ای میل کو  اپڈیٹ کر لیں۔اور وہ ای میل لکھ لیں۔جس سے آپ کو فورم کی طرف سے فوری نیوز مل سکے۔پرسنلی طور پر ای میل کا جواب صرف وی آئی پی ممبرز کو ہی دیا جائے گا۔شکریہ


اپنی ای میل کی تصدیق اور اسے تبدیل کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔


        


کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Posted

i have a suggestion for u k app next domain board per show na kiya kareen as
jab b pta site block karta hai tu apka next domain b already unn k pass a chuka hota hai
app just email kiya kareen
jab site open nai ho gi tu user apni email check kar k update kar le ga

  • 4 weeks later...
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB