Administrators Administrator Posted March 7, 2014 Administrators Share #1 Posted March 7, 2014 سامسنگ اور ایپل کے درمیان 2012سے جاری ٹیکنالوجی چرانے کی جنگ سامسنگ ہار گیا، اب ایپل کو بھاری ادائیگی کرنا پڑے گی۔ حال ہی میں امریکہ میں ہونے والا ایپل اور سامسنگ کے درمیان قانونی جنگ اپنے اختتام کو جا پہنچی ہے۔اور عدالت نے سامسنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ ایپل کو 930ملین ڈالر کی فوری ادائیگی کرے۔ ایپل کی یہ درخواست کہ سامسنگ کی پراڈکٹس پر امریکہ اور یورپ میں پابندی لگائی جائے کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی ہے۔ایپل اور سامسنگ کے درمیان پہلی پیٹنٹ لڑائی (ٹیکنالوجی کو چرانے کی لڑائی)2012 میں شروع ہوئی تھی۔اورایپل نے یہ الزام لگایا تھا کہ سامسنگ نے اسکے موبائل فونز اور ٹیبلیٹ کی ٹیکنالوجی کو چوری کیا ہے۔ اور ایپل کو سامسنگ کو ہرجانے کے طور پر 1ارب سے زائد کی ادائیگی کرنی ہوگی۔ لیکن سامسنگ نے اپنا مکمل دفاع کیا ، اور ہرجانے کی رقم کم کروانے کی کوشش کی۔ بالآخر یہ رقم 930ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم عدالت کی طرف سے جاری ہو چکا ہے ۔اس مقدمے کے علاوہ ایپل کی طرف سے سامسنگ گلیکسی ایس3میں بھی ٹیکنالوجی چرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے، اور اس بارے مقدمہ جلد ہی عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔ سامسنگ نے اس مقدمے سے بچنے کیلئے ایپل کے ساتھ عدالت کے باہر معاملات طے کرنے کی کوشش کی، لیکن معاملات طے نہ ہو سکے۔ 1 Link to comment
khoobsooratdil Posted March 7, 2014 Share #2 Posted March 7, 2014 Chori to khaer chori hoti ha na us ka anjaam to yahi hona tha 1 Link to comment
DR KHAN Posted March 8, 2014 Share #3 Posted March 8, 2014 بڑے پیسے دینے پڑیں گے یار ہم لوگوں کو۔ سالوں نے یہ پیسے ہم ہی سے تو پورے کرنے ہیں۔ Link to comment
hasnain Posted March 21, 2014 Share #5 Posted March 21, 2014 thanks, very nice sharing.... Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now