Administrators Administrator Posted March 4, 2014 Administrators Share #1 Posted March 4, 2014 رائٹر گروپ میں شامل ہوں سہولیات پیڈ سیکشن میں رسائی پرائیوٹ میسج میں اٹیچمنٹ کی سہولت ان لمٹ فورم اپلوڈ اسپیس ان لمٹ فائلزڈاؤن لوڈ کرنے کی آزادی خوبصورت اینی میشن کلر یوزر نیم شرائط و ضوابط کم از کم 2 مکمل سٹوریز کے بعد رینک اپڈیٹ کیا جائے گا۔ ہفتہ میں ایک سٹوری فورم میں ضرور پوسٹ ہونی چاہیے۔ ایک عدد سیرئل کہانی ۔جو روزانہ یا ہفتہ میں دو بار ضرور اپڈیٹ ہو۔ تمام سٹوریز یونیکوڈ اردو میں ہونا ضروری ہیں۔ سٹوری کم از کم پندرہ سے بیس صفحات پر مشتمل ہونی چاہیے۔ رائٹر گروپ میں شامل ہونے کا طریقہ اگر آپ بہتر لکھ سکتے ہیں۔تو اردو فن کلب فورم آپ کو رائٹر گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے۔رائٹر گروپ میں شامل ہونے کے بعد آپ صیح معنوں میں فورم کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔اپنا فن ہم سے شیئر کریں۔اور پہلے سے موجود لاتعداد ہائی کلاس سٹوریز،کلپس،اور وی آئی پی ڈیٹا کا لطف اٹھائیں۔رائٹر کی تمام سٹوریز پیڈ سیکشن میں موو کر دی جائیں گی۔اور فورم میں موجود تمام رائٹرز کی پوسٹ ہونے والی سٹوریز میں سے ایک کو بیسٹ آف دی منتھ کے لیئے چنا جائے گا۔اور اس ستوری کے رائٹر کو کیش پرائز دیا جائے گا۔ پہلے سے موجود کسی رومن ،یا انگلش ہائی کلاس سٹوری کو انپیچ یونکورڈ میں لکھ کر بھی رائٹر کا رینک حاصل کیا جا سکتا ہے۔مزید کسی سوال کے لیئے مجھ سے رابطہ کریں۔ 4 Link to comment
DR KHAN Posted March 6, 2014 Share #2 Posted March 6, 2014 یہ بڑا اچھا موقع ہے تمام ممبران کے لیے کہ وہ بنا پیسے خرچ کیے پیڈ سیکشن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سے فورم میں نت نئے رائیٹرز اور کہانیوں میں بھی اضافہ ہو گا۔ ایڈمن کی طرف سے یہ آفر بہترین ہے۔ 3 Link to comment
irfan1397 Posted March 10, 2014 Share #3 Posted March 10, 2014 mein 2 new stories post kerun ga . 2 Link to comment
khoobsooratdil Posted March 11, 2014 Share #4 Posted March 11, 2014 Irfan bhai bechaini se intezar rahay ga ap ki mazadar kahaniyon ka CTRL + Q to Enable/Disable GoPhoto.it 1 Link to comment
Recommended Posts