Administrators Administrator Posted February 14, 2014 Administrators Share #1 Posted February 14, 2014 نئے سافٹ ویئرکے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ بات اگرچہ تھریڈ کے عنوان سے ہی واضح ہو چکی ہے۔کچھ دن پہلے فورم کو نیو سافٹ ویئر پر منتقل کیا گیا تھا۔جو کہ اس وقت ہم استعمال کر رہے ہیں۔حالانکہ ابھی اس میں ہم نے کوالٹی تھریڈز سٹارٹ نہیں کیئے۔جن کے بارے میں اعلان کیا گیا تھا۔پرانے ڈیٹا بیس میں کافی ایرر سامنے آئے۔جس وجہ سےڈیٹا بیس کو نئے سافٹویئر میں کنورٹ کرتے وقت کافی تھریڈز کا ڈیٹا کرپٹ ہو گیا۔اس میں کوئی فکر کی بات نہیں۔بس ہمارا کام تھوڑا لمبا ہو گیا ہے۔کافی تھریڈز کو ٹھیک کر دیا گیا ہے۔باقی کو بھی سٹیپ بائے سٹیپ ٹھیک کر دیا جائے گا۔میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں۔کہ نیو سافٹ ویئر میں آپ کی مشکلات کیا ہیں۔اور اس کے استعمال میں کس قسم کا پرابلم فیس کر رہے ہیں۔کچھ آپشن پرانے سافٹ ویئر میں موجود تھے۔وہ یہاں بھی موجود ہیں۔مگر ان کے نام اور جگہ تبدیل ہے۔اپنا سوال یہاں پوسٹ کریں۔آپ سب کے تمام سوالات کے یہاں جوابات دیئے جائیں گے۔اگر آپ کو اس سافٹ ویئرکے استعمال میں کوئی پرابلم در پیش نہیں تو اپنی رائے ضرور پوسٹ کریں ۔کہ آپ کو یہ سافٹ ویئر کیسا لگا۔۔۔۔بصد خلوص۔۔۔ایڈمن Link to comment
rania Posted February 14, 2014 Share #2 Posted February 14, 2014 sehi tarah sy open nai hota pic images open nai hoty yaa time ziada leaty hain Link to comment
Peculiar Posted February 15, 2014 Share #3 Posted February 15, 2014 نئے سافٹ ویئرکے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ بات اگرچہ تھریڈ کے عنوان سے ہی واضح ہو چکی ہے۔کچھ دن پہلے فورم کو نیو سافٹ ویئر پر منتقل کیا گیا تھا۔جو کہ اس وقت ہم استعمال کر رہے ہیں۔حالانکہ ابھی اس میں ہم نے کوالٹی تھریڈز سٹارٹ نہیں کیئے۔جن کے بارے میں اعلان کیا گیا تھا۔پرانے ڈیٹا بیس میں کافی ایرر سامنے آئے۔جس وجہ سےڈیٹا بیس کو نئے سافٹویئر میں کنورٹ کرتے وقت کافی تھریڈز کا ڈیٹا کرپٹ ہو گیا۔اس میں کوئی فکر کی بات نہیں۔بس ہمارا کام تھوڑا لمبا ہو گیا ہے۔کافی تھریڈز کو ٹھیک کر دیا گیا ہے۔باقی کو بھی سٹیپ بائے سٹیپ ٹھیک کر دیا جائے گا۔میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں۔کہ نیو سافٹ ویئر میں آپ کی مشکلات کیا ہیں۔اور اس کے استعمال میں کس قسم کا پرابلم فیس کر رہے ہیں۔کچھ آپشن پرانے سافٹ ویئر میں موجود تھے۔وہ یہاں بھی موجود ہیں۔مگر ان کے نام اور جگہ تبدیل ہے۔اپنا سوال یہاں پوسٹ کریں۔آپ سب کے تمام سوالات کے یہاں جوابات دیئے جائیں گے۔اگر آپ کو اس سافٹ ویئرکے استعمال میں کوئی پرابلم در پیش نہیں تو اپنی رائے ضرور پوسٹ کریں ۔کہ آپ کو یہ سافٹ ویئر کیسا لگا۔۔۔۔بصد خلوص۔۔۔ایڈم sehi tarah sy open nai hota pic images open nai hoty yaa time ziada leaty hain outlook acha hey new software ka. Chat option error de raha hey lakin idea hey k is ko waqt lage ga puri tarha operational hune main. Link to comment
Administrators Administrator Posted February 15, 2014 Author Administrators Share #4 Posted February 15, 2014 sehi tarah sy open nai hota pic images open nai hoty yaa time ziada leaty hain یہ سافٹ ویئر پرانے کے مقابلے بہت فاسٹ ہے۔کیونکہ اس کا کور سسٹم الگ ہے۔جو سب فائل کو کنٹرول کرتا ہے۔اپنے براؤزر کی کیشے کو کلیئر کر لیں۔ Link to comment
Administrators Administrator Posted February 15, 2014 Author Administrators Share #5 Posted February 15, 2014 sehi tarah sy open nai hota pic images open nai hoty yaa time ziada leaty hain outlook acha hey new software ka. Chat option error de raha hey lakin idea hey k is ko waqt lage ga puri tarha operational hune main. چیٹ آپشن کا ایرر صرف اس لیئے ہے۔کہ ابھی سٹاف کے علاوہ کسی کو یوز کرنے کی اجازت نہیں۔مزید کوئی پرابلم ہو تو ضرور شیئر کریں۔شکریہ Link to comment
rania Posted February 15, 2014 Share #6 Posted February 15, 2014 مزا بلجبر از ڈاکٹر Ùیصل aksar is traha ki writing nazar aa rahi hy Link to comment
Administrators Administrator Posted February 15, 2014 Author Administrators Share #7 Posted February 15, 2014 مزا بلجبر از ڈاکٹر Ùیصل aksar is traha ki writing nazar aa rahi hy یہ بات پہلے بھی اوپر بتائی جا چکی ہے۔ کہ ڈیٹا بیس کو نئے سافٹویئر میں کنورٹ کرتے وقت کافی تھریڈز کا ڈیٹا کرپٹ ہو گیا۔کافی تھریڈز کو ٹھیک کر دیا گیا ہے۔باقی کو بھی سٹیپ بائے سٹیپ ٹھیک کر دیا جائے گا۔ Link to comment
khoobsooratdil Posted February 17, 2014 Share #8 Posted February 17, 2014 Sir buhat acha ha sab bas kuch masayl ki taraf oper members ne tawaju dila di ha or ek option mujhay nazer nahi aaya jo today post ya new posts k name se hota tha or is k elawa abhi koi khas masla nazer nahi aaya Link to comment
Administrators Administrator Posted February 17, 2014 Author Administrators Share #9 Posted February 17, 2014 Sir buhat acha ha sab bas kuch masayl ki taraf oper members ne tawaju dila di ha or ek option mujhay nazer nahi aaya jo today post ya new posts k name se hota tha or is k elawa abhi koi khas masla nazer nahi aaya پرانے سافٹ ویئر میں یہ آپشن نیو پوسٹ کے نام سے ہوتا تھا۔اس سافٹ ویئر میں بھی یہ آل پیچز پر سرچ باکس کے نیچے ویو نیو کنٹنٹ کے نام سے موجود ہے۔جو کہ فورم کے ساتھ ساتھ۔ڈاؤنلوڈ سرور ،ممبرز۔اور بھی بہت سے فیچرز کے ساتھ ورک کرتا ہے۔اسے چیک کریں۔ Link to comment
ali4610003 Posted February 22, 2014 Share #10 Posted February 22, 2014 Assalam o Alaikum!!!!!!!!!!!!!!!!!!! yahan to sab kuj badal gya......................... Gud Work Bhai g..... Well um back in business bas kuj official majborian aa gai thi........ Umeed hai sab log khairiat sy hongy.... ab zara forum ka round laga aaien,...... Link to comment
Recommended Posts