اردو فن کلب امیج سرور
تمام اردو فن کلب کے ممبرز کو اظلاع دی جا رہی ہے کہ اردو فن کلب کی انتظامیہ نے اپنا پرائیویٹ امیج سرور خرید کر فورم کے ساتھ اٹیچ کر دیا ہے ،
الہذا آج سے تمام فورم ممبرز وہاں پر امیج اپلوڈ کر کے لنک شیئر کریں گے ،اور اس سہولت کے بعد اب تھریڈ میں پکچر اٹیچ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ،الہزا اب سے ممبرز تھریڈز میں پکچر اٹیچ نہیں کریں گے ضرف اردو فن کلب کے سرور پر اپلوڈ کر کے ان کے لنکس شیئر کریں گے
ایڈمن
اردو فن کلب
یہاں کلک کریں