-
Content Count
486 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
29
faizanoor last won the day on June 16 2021
faizanoor had the most liked content!
Community Reputation
1,237About faizanoor
-
Rank
Faiza robi
Identity Verification
-
Gender
Female
Recent Profile Visitors
4,525 profile views
-
SANA MALIK started following faizanoor
-
جناب ایڈمن کیا بات ہے کہ فورم پر پچھلے بیس گھنٹوں سے نا کوئی پوسٹ لگی ہے نا کوئی کمنٹ اپروو ہوا ہے ۔ میرا کیا ایون کسی کا بھی کوئی کمنٹ اپروو نہیں ہے۔ اسکی کیا وجہ ہے ایڈمن صاحب
-
مگر جنابِ من۔ دو اپرووڈ تھریڈز کی شرط کہاں شامل تھی پہلے والی پالیسی میں؟ کمنٹ کی شرط سر آنکھوں پر۔ بلکہ یہ تو ہم قارئین کی خود ذمہ داری ہونی چاہئے تھی ناکہ ایڈمن کو شرط عائد کرنا پڑتی مگر جناب پچھلی پالیسی میں اب دو اپرووڈ ٹھریڈز کی شرط کو شامل کرنا چہ معنی دارد؟
-
اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو پہلے شاید دو اپرووڈ تھریڈز کی شرط شامل نہیں تھی
-
تھریڈر بنانا کمنٹس کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ جب قارئین کی کمنٹس کوالٹی ہی اچھی نہیں ہے نہیں تو تھریڈز کس قسم کے ہونگے آپ خود تصور کریں۔بہتر ہوگا کہ قارئین کو مزید سختی سے پابند کریں کہ کمنٹ صرف اور صرف کہانی، کہانی کے کرداروں اور کہانی کے پلاٹ سے متعلق ہونا چاہئے۔ اگر کسی ممبر نے کہانی سے ہٹ کر کمنٹ کیا یا کہانی سے متعلق ہی کسی اور ممبر کے کمنٹ کو کوٹ کیا تو اس پر ایک سو روپیہ فائن کیا جائیگا۔ جو اسی طرح وصول کیا جائے جیسے رجسٹریشن فی وصول کی گئی ہے اور فائن وصول کرنے کے بعد قاری کا اکاونٹ بحال کیا جائیگا۔
-
faizanoor changed their profile photo
-
Koja pagal started following faizanoor
-
Khan sab99 started following faizanoor
-
Alihassan5 started following faizanoor
-
siddique m started following faizanoor
-
کلاوڈ اکاونٹ کی فیس بتادیں اور یہ بھی بتادیں کہ اکاونٹ خریدنے کے بعد مجھے تمام کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی یا صرف فری سیکشن کی کہانیاں ہی ملیں گی۔ اگر صرف فری سیکشن کی کہانیاں ملیں گی تو پیڈ سیکشن کی کہانیوں کی پرچیزنگ کیا کیا سلسلہ ہوگا۔ مکمل سیریل خریدنی ہوگی یا ہر اپڈیٹ الگ پرچیز کرنی ہوگی؟
-
دس ڈالر کا بیلینس کیا نیسیسری ہے؟
-
جہاں تک کلاوڈ اکاونٹ سسٹم میری سمجھ میں آیا ہے وہ یہ ہے کہ اس فورم کی فری ممبر شپ اب ختم کردی گئی ہے۔ فری سیکشن بھی اب فری نہیں رہا۔ ظاہر ہے جو ممبر کلاوڈ اکاونٹ خریدے گا وہی اس فورم کی کہانیاں پڑھنے کا اہل ہوگا۔ چلیں فورم کو آگے چلانے کیلئے تو یہ ٹھیک ہے ۔ اب میرا سوال یہ کہ ممبر جو 10 ڈالر پے کرے گا یہ رقم اسکے اکاونٹ میں جمع ہوگی جس سے یہ فائل خرید سکے گا۔ دس ڈالر کی خریداری مکمل ہونے کے بعد ممبر کے کلاوڈ اکاونٹ کا کیا اسٹیٹس ہوگا۔ مزید فائلز کی خریداری کیلئے کیا اسے مزید پیمنٹ کرنا ہوگی۔ اور کیا کلاوڈ اکاونٹ کی رینیول فیس بھی ہوگی؟ فری سیکشن میں جو کہانیاں ہیں کیا وہ بھی فائلز کیصورت میں خریدنی ہوگی؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا 10ڈالر کی رقم میں کچھ کمی ممکن ہے ؟
-
کلاوڈ اکاونئٹ کی پرچیزنگ کا طریقہ بتادیں
-
میرے لئے کیا حکم ہے کیا مجھے بھی کمپیوٹنگ کلاوڈ فیس ادا کرنی ہوگی۔
-
شاید میرے مندرجہ بالا رپلائی کو اپروول نہ ملے۔ بہرحال ظفر صاحب آپ نے حال ہی میں فورم جوائن کیا ہے اس آئی ڈی کا مقصد کیا ہے مجھے اندازہ ہے اور اسکا بھی اندازہ ہے کہ یہ آئی ڈی کب تک فورم پہ رہیگی۔
- 57 replies
-
2
-
- Paid Files
- Paid Writers
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
بھائی کی بجائے آپ مجھے بہن کہہ لہں مجھے برا نہیں لگے گا۔ سب سے پہلی اور بنیادی وجہ تو گردن کا سریہ ہے جس دن وہ نکل گیا باقی وجوہات خودبخود زمین بوس ہو جائینگی اس سے زیادہ وضاحت ممکن نہیں۔ جہاں تک تعلقات کے بہتر ہونے کی آپ نے بات کی ہے تو اس بات سے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپکی آئی ڈی کے پیچھے الفاظ کسی اور کے ہیں۔ اگر آپ ہی کے ہیں تو بات وضاحت طلب ہے؟
- 57 replies
-
2
-
- Paid Files
- Paid Writers
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟
faizanoor replied to Administrator's topic in News & Announcements
یہ عمل فورم کی خوبصورتی کو گہنا دیگا۔ -
کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟
faizanoor replied to Administrator's topic in News & Announcements
ufc ki baqi kahanian kaha gayn? -
کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟
faizanoor replied to Administrator's topic in News & Announcements
میرا خیال ہے کہ کوئی ممبر اگر اپنا اطمنان چاہتا ہے تو یہ اسکا حق ہے -
کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟
faizanoor replied to Administrator's topic in News & Announcements
میں نے ڈسکاوُنٹ کی بابت پوچھا تھا مگر آپ نے تو مزید ایک ڈالر بڑھا دیا۔ لنک میں غافل کی قیمت 2ڈالر تحریر یے۔